صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خوبیوں اور کوتاہیوں کو بھی جانتے ہیں ۔ بایں ہمہ جابجا انہیں معاف کر دینے اور اپنی رضاکا پروانہ ان کے ہاتھوں تھما دیا جاتا ہے۔ اعلان عام ہوتا ہے : ’’والسابقون الاولون من المھاجرین والانصاروالذین اتبعوھم باحسان رضی اللّٰہ عنھم ورضواعنہ وأعدلھم جنّٰت تجری تحتھا الأنھار خالدین فیھا أبداً ذٰلک الفوز العظیم ‘‘ ( التوبۃ) ’’اور مہاجرین و انصار میں سے جو سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ [1] |
Book Name | مشاجرات صحابہ اور سلف کا مؤقف |
Writer | ارشاد الحق اثری |
Publisher | ادارہ علوم الاثریہ، فیصل آباد |
Publish Year | 2002ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 116 |
Introduction |