Maktaba Wahhabi

147 - 166
The Jews of Islam (1984) اور Islam from the Prophet Muhammad to the Capture of Constantinople (1987) اور The Political Language of Islam (1988) اور Islam and the West (1993) اور Islam in History (1993) اور The Shaping of the Modern Middle East (1994) اور Cultures in Conflict (1994) اور The Middle East: A Brief History of the Last 2,000 Years (1995) اور The Future of the Middle East (1997) اور What Went Wrong?: The Clash Between Islam and Modernity in the Middle East (2002) اور The Crisis of Islam: Holy War and Unholy Terror (2003) اور From Babel to Dragomans: Interpreting the Middle East (2004) اور Islam: The Religion and the People (2008) اور Faith and Power: Religion and Politics in the Middle East (2010) اور The End of Modern History in the Middle East (2011) ہیں۔34 برنارڈ لیوس کو مغرب میں مشرق وسطی کی تاریخ پرایک سند کی حیثیت سے پڑھا جاتا ہے۔ اس کے اثر ورسوخ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بش انتظامیہ اپنے دور حکومت میں اس کے مشوروں سے پالیسی مرتب کرتی تھی۔ اسے 'The most influential postwar historian of Islam and the Middle East' کا ٹائٹل بھی دیاگیا۔ فلسطینی نژاد پروٹسٹنٹ مستشرق ایڈورڈ سعید Edward Said )۱۹۳۵۔۲۰۰۳ء) نے برنارڈ لیوس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سعید کی کتاب "Orientalism" اپنے موضوع پر ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب نے یورپ میں تحریک استشراق کو دیکھنے کا تناظر ہی بدل ڈالا۔ ایڈورڈسعید اور برنارڈ لیوس کے مابین تقریباً پچیس سال تک زبردست قلمی مکالمہ (bloody academic battle) ہوا ۔ ان دونوں کے اثر
Flag Counter