Maktaba Wahhabi

17 - 195
لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا﴾[الفرقان:۷۴ ] ’’اے ہمارے رب!تو ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما۔اور ہمیں پرہیز گاروں کا پیشوا بنا۔‘‘ میں اُس اللہ سے سوال کرتا ہوں جس کی عظمت بہت بڑی ہے کہ ہمیں اور ہمارے مسلمان بھائیوں کو ہر خیر کی توفیق دے،ہمیں ہر شر،آزمائش اور فتنے سے محفوظ رکھے،ہمیں راہنمائی کرنے والے اور ہدایت یافتہ بنائے،ہمیں گمراہی سے بچائے اور گمراہ کرنے والا نہ بنائے۔ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمائے جو اجروثواب کے مواقع اور اس کے دروازوں کو غنیمت جان کر ان کے حصول کیلئے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اور ہمیں ،ہمارے والدین،ہمارے ذمہ دارانِ حکومت،ہمارے علمائے کرام،مبلغین اور تمام مسلمان بھائیوں کو دنیا اور آخرت میں اپنے قول ِ ثابت پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔اور ہمیں اوران سب کو معاف فرمائے۔ وآخر دعوانا أن الحمد للّٰه رب العالمین۔وصلی اللّٰه وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ الأمین ومن تبع سنتہ واقتفی أثرہ إلی یوم الدین۔ کتبہ الفقیر إلی عفو ربہ نایف بن ممدوح بن عبد العزیز آل سعود غفر اللّٰه لہ ولوالدیہ وذریتہ وذویہ وجمیع المسلمین ۲۰/۷/۱۴۲۴ھ ص۔ب ۳۴۰۰۲۵ الریاض ۱۱۳۳۳ ای میل: naayef25@hotmail.com ویب سائٹ:www.nayefibnmamdooh.com
Flag Counter