Maktaba Wahhabi

سلسلہ فتاوی علمائے اہل حدیث 3 مجموعہ فتاویٰ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری

مؤلف: حافظ شاہد محمود

ناشر: دار ابی الطیب گوجرانوالہ

سال شائع: 2016

355
’’وکان إذا ھاجرت امرأۃ من أھل الحرب لم تخطب حتی تحیض وتطھر فإذا تطھر حل لھا النکاح‘‘[1] [جب کوئی عورت اہلِ حرب سے ہجرت کر کے آجاتی تو اس سے اس وقت تک منگنی نہ کی جاتی،جب تک وہ حیض گزار کر پاک نہ ہوجاتی،جب پاک ہوجاتی تو اس سے نکاح درست ہوتا] اس ٹکڑے کے تحت میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ’’تمسک بظاھرہ الحنفیۃ،وأجاب الجمھور بأن المراد تحیض ثلاث حیض لأنھا صارت بإسلامھا وھجرتھا من الحرائر بخلاف ما لو سبیت‘‘[2] انتھیٰ،واللّٰه تعالیٰ أعلم وعلمہ أتم۔ [حنفیہ نے اس حدیث کے ظاہر سے ایک حیض عدت استدلال کیا ہے اور جمہور یہ جواب دیتے ہیں کہ حیض سے مراد تین حیض ہیں،کیوں کہ وہ اسلام اور ہجرت کی وجہ سے آزاد ہوچکی ہے،برخلاف اس کے اگر وہ قیدی بن کر آتی] کتبہ:محمد عبد الرحمن المبارکفوري،عفا اللّٰه عنہ۔[3] سید محمد نذیر حسین خالہ سے نکاح کا حکم: سوال:کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلے میں کہ زید کے محل اول سے ایک لڑکی ہوئی،اس لڑکی کے بیٹا ہے اور پھر زید کے محل ثانی سے لڑکی پیدا ہوئی تو فرمائیے کہ زید کے ناتنی اور زید کے محل ثانی سے جو بیٹی ہے،دونوں میں نکاح جائز ہے یا نہیں ؟ بینوا توجروا! جواب:زید کے ناتنی اور زید کے محل ثانی سے جو لڑکی ہے،دونوں میں نکاح جائز نہیں ہے،اس لیے کہ زید کے محل ثانی سے جو بیٹی ہے،وہ زید کے ناتنی کی خالہ علاتیہ ہے اور خالہ سے نکاح جائز نہیں ہے۔خواہ خالہ عینیہ ہو یا علاتیہ یا اخیافیہ۔ہدایہ (۱/ ۲۸۷ چھاپہ مصطفائی) میں ہے: ’’قال:لا یحل للرجل أن یتزوج بأمہ۔۔۔إلی أن قال:ولا بخالتہ،لأن حرمتھن منصوص علیھا في ھذہ الآیۃ،وتدخل فیھا العمات المتفرقات والخالات المتفرقات،وبنات الإخوۃ المتفرقین،لأن جھۃ الاسم عامۃ‘‘ انتھیٰ،واللّٰه أعلم بالصواب [انھوں نے کہا:آدمی کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنی ماں سے نکاح کرے۔۔۔نہ اپنی خالہ کے ساتھ،
x
صفحہعنوان
27مقدمۃ التحقیق
28مجموعہ فتاویٰ مبارکپوری:
30اسلوبِ تحقیق:
31اظہارِ تشکر:
33محدث العصر علامہ محمد عبدالرحمن محدث مبارک پوری رحمہ اللہ <mfnote> ۱۲۸۳ / ۱۳۵۳ھ = ۱۸۶۵/ ۱۹۳۵ء
34ولادت:
34حافظ عبد الرحیم مبارک پوری رحمہ اللہ:
34تعلیم و تربیت:
34آغازِ تعلیم:
35اعلیٰ تعلیم کے لیے سفر:
35اساتذہ کرام:
35مدرسہ چشمۂ رحمت:
36مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی خدمت میں:
37مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کے علم و فضل کا اعتراف:
37علامہ حسین بن محسن انصاری الیمانی کے حلقہ درس میں:
38اساتذہ کرام:
38ازدواجی زندگی:
39تدریسی خدمات:
42حکومت سعودیہ اور دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دعوتِ تدریس:
42جامعہ سراج العلوم بونڈیہار:
44مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کے ہاں قیام:
46علمی تبحر:
51عادات و شمائل:
53آنکھوں کی بینائی سے محروم ہونے پر محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کا صبرِ عظیم:
54اعترافِ عظمت:
56اختلاجِ قلب اور وفات:
59کتاب الإیمان
59اﷲ تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا:
60عقیدۂ تناسخ شریعت کی روشنی میں:
65فضیلتِ شیخین:
67کیا مردے سنتے ہیں ؟
69کیا میت باہر کے حالات سنتی اور جانتی ہے؟
73کیا مردے سنتے ہیں اور نفع پہنچانے پر قدرت رکھتے ہیں ؟
79شرکیہ الفاظ سے دم کرنا حرام ہے:
84زبان سے سہواً کلمۂ کفر نکل جانے کا حکم:
86عورت میں نحوست کا اعتقاد رکھنا:
88مجالسِ میلاد کی شرعی حیثیت:
89کیا برائے تجارت و تبلیغِ اسلام میلوں اور عرسوں میں جانا جائز ہے یا نہیں ؟
90دسویں محرم کو اہل و عیال پر وسعت کرنے کی شرعی حیثیت:
92بلا ثبوت کسی کو اہلِ سنت و الجماعت سے خارج کرنا درست نہیں:
94کیا پرانا نام رکھنے اور ختنہ نہ کرانے سے بندہ کافر و مشرک رہتا ہے؟
94جنات کا تصرف اور کوہِ قاف کا ثبوت:
98کتاب العلم
98آیتِ کریمہ {اِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْھِبْنَ السَّیِّآتِ} کا صحیح مطلب:
100حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام میں سے ذبیح کون تھے؟
108کیا یہ احادیث صحیح ہیں اور ان کو قدسی کہنا درست ہے؟
110کیا یہ حدیث (( أَنَا کُنْتُ نَبِیٍّا وَ آدَمُ بَیْنَ الْمَائِ وَالطِّیْنِ )) صحیح ہے؟
112حدیثِ نبوی ’’مومن کا مال نہیں کھاتا مگر مومن‘‘ کا مطلب:
112کیا صحاحِ ستہ میں پچاس احادیث موضوع ہیں ؟
114معمر حبشی کی صحابیت اور علی ہمدانی کی تابعیت:
115سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان صلح ہوئی تھی:
118مد اور صاع کی مقدار:
120حصولِ دنیا کے لیے انگریزی پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟
121کتاب الطھارۃ
121اگر کتا کنویں میں گر پڑے تو اس کا کیا حکم ہے؟
125کیا منی پاک ہے یا ناپاک؟
127گوبر کی طہارت و نجاست:
129دلیلِ نجاست پر بحث:
130ڈاڑھی کا کتنا حصہ دھونا فرض ہے؟
131جرابوں پر مسح کرنے کی شرعی حیثیت:
140کتاب الصلاۃ
140مساجد کے احکام و مسائل حسبِ ضرورت نئی مسجد تعمیر کرنا:
141باہمی رنجش کی وجہ سے نئی مسجد بنانا:
142اختلاف کی صورت میں الگ مسجد بنانے کا حکم:
143عہد و پیمان توڑ کر نئی مسجد میں جمعہ کا آغاز کرنا:
145مسجد کے متنازع صحن کا حکم:
146کیا عہدِ نبوی میں مسجد میں محراب موجود تھے؟
151کون سی مسجد میں نماز کا ثواب زیادہ ہوتا ہے؟
152غصب شدہ زمین کو مسجد میں داخل کرنے کا حکم:
153مسجد کے اخراجات کے لیے ا س کی جگہ میں دکانیں تعمیر کرنا:
155مسجد کے مصالح کے لیے پہلی منزل کو مکان بنا کر کرائے پر دینا:
158کیا مسجد کا متولی یا منتظم کسی مسلمان کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روک سکتا ہے؟
161ایک مسجد کی اشیا کو فروخت کر کے دوسری مسجد پر خرچ کرنا:
161نماز کے احکام و مسائل
161نمازِ ظہر اور نمازِ عصر کا وقت:
169قراء تِ فاتحہ خلف الامام کی شرعی حیثیت:
171آمین بالجہر کی شرعی حیثیت:
175کیا نماز میں ’’ربنا لک الحمد‘‘ بلند آواز سے کہنا چاہیے؟
176حدیثِ نبوی (( إِذَا أُقِیْمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ صَلاَۃَ إِلاَّ الْمَکْتُوْبَۃَ )) کا مطلب:
177اگررکوع سے پہلے آیتِ سجدہ آئے تو نمازی کیا کرے؟
178نماز میں بچوں کو کس صف میں کھڑا کیا جائے؟
179نماز میں بھول چوک اور سجدئہ سہو:
183نمازِ مغرب سے پہلے دو رکعتیں نفل پڑھنا:
186تکرارِ جماعت کی شرعی حیثیت:
189کیا باجماعت نماز پڑھنے والا دوسری بار جماعت دیکھ کر اس میں شامل ہوسکتا ہے؟
192کیا تارکِ نماز کافر ہے؟
195کیا ہر روز نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے؟
201کیا فوت شدہ شخص کی قضا نمازوں کے بدلے مالی صدقہ فائدہ دے سکتا ہے؟
203کیا بے ہوشی کی حالت میں قضا ہونے والی نماز کا کفارہ یا قضا دینا لازم ہے؟
204کون سی حرکت سے نماز فاسد ہوتی ہے؟
205کیا نماز کے بعد امام کے ساتھ دعا میں شامل ہونا ضروری ہے؟
205امامت کے احکام و مسائل
205امامت کا حق دار:
206بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم:
208کیا نمازِ تراویح میں نابالغ لڑکے کی امامت جائز ہے؟
210کیا اعضاے وضو کو تین بار سے زائد مرتبہ دھونے والا شخص امام بن سکتا ہے؟
211امام کا سلام پھیرنے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنا:
212نمازِ تراویح کے احکام و مسائل
212رکعاتِ تراویح کی تعداد:
220نمازِ تراویح میں اُجرت کے ساتھ قرآن پڑھنا:
220قنوتِ وتر کے الفاظ:
222نمازِ جمعہ کے احکام و مسائل
222جمعہ کا خطبہ مختصر ہونا چاہیے:
224خطبہ جمعہ میں عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں وعظ و نصیحت کرنا:
225قریب رہنے والے تمام لوگوں کو ایک ہی جگہ جمعہ پڑھنا چاہیے:
227دیہات میں نمازِ جمعہ کا مسئلہ:
231دیہات میں نمازِ جمعہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر:
234عیدین کے مسائل و احکام
234نمازِ عید صحرا میں ادا کرنا سنت ہے:
237تکبیراتِ عیدین میں رفع یدین کرنا ثابت نہیں:
238دوسری حدیث:
240کیا عیدین میں دو خطبے ہیں یا ایک؟
243تکبیراتِ عیدین کی تعداد:
244نمازِ عید سے پہلے یا بعد میں عید گاہ میں نفل پڑھنا درست نہیں:
246نمازِ عیدین و جمعے کے بعد معانقہ و مصافحہ کرنے کی شرعی حیثیت:
246کیا ایامِ تشریق کی تکبیرات امام اور مقتدیوں کو بلند آواز سے کہنا درست ہے؟
249کتاب الجنائز
249خاوند کا اپنی فوت شدہ بیوی کو غسل دینا:
252کیا میت کو حائضہ غسل دے سکتی ہے؟
252کیا میت کے کفن کو باندھنا درست ہے؟
255رات کے وقت میت کو دفن کرنا جائز ہے:
257قبرستان میں جوتی پہن کر چلنا اور نمازِ جنازہ میں قراء ت کا مسئلہ:
262قبر پر کس رخ کھڑے ہو کر دعا کرنا چاہیے؟
262کیا گاڑی پر جنازہ قبرستان لے جانا درست ہے؟
263عورتوں کے لیے زیارتِ قبور اور ارواحِ اموات کے حالات:
267کیا بے نماز کے گھر کھانا اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے؟
268کیا مقروض اور رہزن کا نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے؟
271وفات کے بعد سوم اور چہلم کی رسم کی شرعی حیثیت:
274کیا مردے کے لیے قرآن پڑھ کر بخشنا جائز ہے؟
278کیا ایصالِ ثواب کے لیے فقرا و مساکین کو کھانا کھلانا درست ہے؟
280کتاب الزکاۃ و الصدقات زکات و صدقات کے احکام و مسائل
280کیا صدقہ یا ہبہ میں نیت بدلنا درست ہے؟
281جائز و ناجائز آمدنی کا مشترکہ مال خیرات دینے میں ثواب ہے یا نہیں ؟
282کیا ساداتِ کرام زکات لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
287کیا دینی مدرسے میں زکات دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
288نصابِ زکات اور روپے و سونے کو ملا کر زکات ادا کرنا:
289کیا عورت اپنی اولاد کے مال سے بغیر اجازت صدقہ کر سکتی ہے؟
290عشر کے احکام و مسائل
290خراجی زمین میں عشر ہے یا نہیں ؟
294نہروں سے سیراب ہونے والی زمین میں عشر کا مسئلہ:
294صدقۃ الفطر کے احکام و مسائل
294صدقۃ الفطر کے احکام:
300کتاب الصوم
300روزے کی فرضیت کے بارے میں ایک اشکال اور اس کا ازالہ:
303رویتِ ہلال:
303حالتِ جنابت میں سحری کھا کر روزہ رکھنے کا حکم:
305کیا روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا درست ہے؟
305اگر غروبِ آفتاب کے بعد افطار سے پہلے حیض آ جائے؟
305صیامِ رمضان کی قضا اور وجوبِ کفارہ:
311کتاب الحج
311کیا حرام مال سے حج کرنا درست ہے؟
312کتاب النکاح
312دخترانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شادیاں اور ہمارے معاشرتی رسم و رواج:
314کیا ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں عورت کا خود نکاح کرنا درست ہے؟
318نکاح میں باپ کی اجازت اور ولایت ضروری ہے:
319باپ کی ولایتِ نکاح کب ساقط ہوتی ہے؟
321ولی کی اجازت کے بغیر لڑکی کا نکاح درست نہیں:
322بیوہ عورت کا باپ کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا:
334ولایتِ نکاح کا حق دار کون ہے؟
340نکاح میں لڑکی کی رضا مندی ضروری ہے:
341کیا نابالغی میں نکاح کے بعد عورت کو فسخِ نکاح کا اختیار حاصل ہے؟
342نابالغی کے نکاح میں بلوغت کے بعد لڑکی کو اختیار حاصل ہوتا ہے:
343بیوی کی وفات یا طلاق کے فوراً بعد اس کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے:
345نکاح کے وقت بیوی کو شوہر سے ملنے والے زیورات کا حکم:
345حق مہر میں پانچ سو درہم مقرر کرنے کے بعد اس کے برابر زیور یا رقم دینا؟
346مرض الموت میں عورت کا خاوند کو زرِ مہر معاف کرنا:
348روپیہ لے کر اپنی دختر کا نکاح کرنا:
350سوتیلی بھانجی سے نکاح:
351منکوحہ عورت سے طلاق کے بغیر نکاح کرنا حرام ہے:
352کیا سوتیلے باپ کی بیوہ سے نکاح کرنا درست ہے؟
352کیا عورت کے مسلمان ہونے سے اس کا نکاح ختم ہو جاتا ہے؟
355خالہ سے نکاح کا حکم:
356حاملہ عورت سے نکاح درست ہے یا نہیں ؟
356عدت کے اندر نکاح کرنے کا حکم:
359رضاعی بھانجی سے نکاح کا حکم:
361شیعہ مرد و عورت سے نکاح کرنے اور وراثت کا حکم:
365بیوی کی رہایش خاوند کے ذمے ہے:
366اگر خاوند کئی سال بلا نان و نفقہ بیوی کو چھوڑ کر روپوش ہو جائے؟
368خاوند کے لیے بیوی کو بلاوجہ تنگی اور تکلیف میں ڈالنا جائز نہیں:
370بیوی اور بچوں کا نان و نفقہ خاوند کے ذمے فرض ہے:
372نکاحِ اول کے وقت دوسری شادی نہ کرنے کی شرط لگانا:
374متعدد خاوندوں والی عورت جنت میں کس کو ملے گی؟
375زنا حلال کو حرام نہیں کرتا:
377زانی مرد اور عورت کا باہم نکاح کرنا:
377نکاحِ متعہ کی حرمت:
385مفقود الخبر شوہر کا حکم:
386مفقود الخبر شوہر کا انتظار کتنی مدت تک کرنا چاہیے؟
387بچوں کی حضانت کا حق دار کون ہے؟
390حرمتِ رضاعت:
396رضاعت کب ثابت ہوتی ہے؟
400رضاعت کی شہادت کے بعد نکاح باطل ہوجاتا ہے:
402میاں بیوی کے حقوق میں کیا فرق ہے؟
405کتاب الطلاق والخلع
405بلا وجہ طلاق طلب کرنے والی عورت پر جنت کی خوشبو حرام ہے:
406طلاق کے صریح لفظ میں نیت کی ضرورت نہیں:
407بیک وقت تین طلاق دینا طلاق رجعی ہے:
410طلاق لکھنے سے واقع ہوجاتی ہے:
411کیا نکاح سے قبل طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
412نابالغ کی طلاق کا حکم:
413نابالغ لڑکے اور اس کے ولی کی طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں ؟
415حالتِ جبر میں طلاق واقع نہیں ہوتی:
416غصے کی حالت میں طلاق کا حکم:
418طلاقِ بائن کس کو کہتے ہیں ؟
418طلاقِ معلق کا حکم:
419طلاق بالکنایہ:
420روپے لے کر خاوند کا رضا مندی سے بیوی کو طلاق دینا:
421وقوعِ طلاق کے لیے بیوی کی رضا مندی ضروری نہیں ہے:
422طلاق کے بعد رجوع کی کیفیت:
424عورت کو خلع کا اختیار حاصل ہے:
425طلاقِ خلع:
428خلع کے بعد رجوع کرنا:
429عنین شوہر سے خلع طلب کرنا درست ہے:
431خلع کے بعد رجوع کے لیے حلالہ کی ضرورت نہیں ہے:
432کتاب الوقف
432ایک مدرسے کے وقف کو جبراً دوسرے مدرسے میں استعمال کرنا ناجائز ہے؟
433کیا وقف شدہ زمین کو ورثا کا تقسیم کرنا جائز ہے؟
433وقف شدہ اسلامی مدرسے میں ہندی وغیرہ کی تعلیم دینا:
433وقف شدہ جائیداد کی پیداوار سے بقدرِ ضرورت استفادہ کرنا درست ہے:
437کتاب البیوع
437ہڈی کی تجارت:
438مردار کی کھال دباغت سے قبل فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
440جھٹکا کیے ہوئے جانور کی کھال اور اس کی تجارت درست ہے یا نہیں ؟
440کیا غیراللہ کے نام پر پالا ہوا جانور خریدنا جائز ہے؟
441دورانِ ملازمت مالک کی اجازت و اطلاع کے بغیر اپنا کاروبار کرنا:
442حالتِ شراکت میں ایک فریق کا بلا اجازت نیا کاروبار شروع کر لینا:
443مشترکہ جائداد کی تقسیم اور کاروبار میں زیادہ محنت کرنے والا بیٹا:
443مضارعت و مضاربت میں ایک ناجائز شرط:
444کوئی شے فروخت کرنے کے بعد انکار کرنا:
447کیا زنا کے عوض ملا ہوا مال توبہ کے بعد حلال ہے؟
447جائیداد کا مالک اسراف و تبذیر کی صورت میں تصرف سے محروم ہوجاتا ہے:
448رہن شدہ زمین سے فائدہ اٹھانا:
450ہبہ کے بعد جائیداد واپس لینا جائز نہیں:
451کیا ہبہ میں قبضے میں لینا شرط ہے؟
452قرض سے زیادہ لینا جائز نہیں ہے:
453اتحادِ جنس کی صورت میں غلے کی ادھار خرید و فروخت کرنا:
454وکالت کی شرعی حیثیت:
457کتاب الصید والذبائح
457کیا غیر اﷲ کے نام پر چھوڑے ہوئے سانڈ کو کھانا حلال ہے؟
463کیا غیر اﷲ کے لیے نذر مانا ہوا جانور تکبیر پڑھ کر ذبح کرنے سے حلال ہوجاتا ہے؟ <mfnote>
463شارح ترمذی حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب مبارکپوری کا مکتوب گرامی:
464کیا بسم اﷲ پڑھ کر گولی مارنے سے شکار حلال ہوجاتا ہے؟
469ذبح فوق العقدہ:
473اہلِ بدعتِ مکفرہ کا ذبیحہ اور ان سے نکاح کرنے کا حکم:
475اہلِ تشیع کے ذبیحے کا حکم:
476بکری میں سے کون کون سی چیزیں حلال ہیں ؟
478بکری وغیرہ حلال جانور کے پیٹ سے نکلنے والا بچہ حلال ہے:
479غراب کا کھانا جائز ہے یا ناجائز؟
484کتاب الأطعمۃ
484فاسق وغیرہ کی دعوت قبول کرنا:
485کیا پیوسی کا دودھ استعمال کرنا درست ہے؟
487کتاب الأضحیۃ والعقیقۃ
487قربانی کے احکام و مسائل
487احکامِ قربانی:
494کیا ایک گھر میں ہر متنفس کی طرف سے علاحدہ قربانی کرنی چاہیے؟
496کون سے جانور کی قربانی کرنا زیادہ بہتر ہے؟
497قربانی کے جانور کی عمر:
499گائے اور اونٹ کی قربانی میں کتنے آدمی شامل ہو سکتے ہیں ؟
499حالتِ اقامت میں گائے میں سات قربانیوں کی شراکت درست ہے:
502ہرن اور بکری سے پیدا ہونے والے بچے کو عقیقہ یا قربانی میں ذبح کرنا:
503کیا کافروں کی دل شکنی کی وجہ سے گائے کی قربانی ترک کر دینا جائز ہے؟
503قربانی کتنے دن تک کرنا درست ہے؟
510گائے کی قربانی پر پابندی لگانا اور اس پر عمل کرنا:
513کیا چرم قربانی کی قیمت اپنے تصرف میں لانا درست ہے؟
514کیا صاحبِ نصاب کے لیے میت کی قربانی کا گوشت کھانا درست ہے؟
515عقیقے کے احکام و مسائل
515عقیقے کی شرعی حیثیت اور اس کے احکام:
521عقیقے میں گائے ذبح کرنا اور کتنے دن بعد عقیقہ کرنا درست ہے؟
524کیا ساتویں روز کے بعد عقیقہ ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
526کتاب الحظر والإباحۃ
526کیا نقصان پہنچانے والے کتے کو قتل کرنا جائز ہے؟
527جائز و ناجائز آمدنی کے مشترکہ مال سے کھانے والوں کی عبادت قبول ہوتی ہے یا نہیں ؟
527کیا ناجائز لباس میں عبادت قبول نہیں ہوتی؟
528گراموفون کے ریکارڈ میں دعوت و تبلیغ کے لیے قرآن و حدیث رکھنے کا حکم:
529غیر مسلموں کے جشن میں شرکت کرنا:
530سماعِ غنا کی شرعی حیثیت:
533بدفالی کی شرعی حیثیت:
533کیا مسکر کی طرح مفتر بھی حرام ہے؟
534حقہ کشی کی شرعی حیثیت:
537کیا مریض کے لیے کھجور کی تاڑی پینا درست ہے؟
538کیا تعویذ لکھ کر گلے میں ڈالنا جائز ہے؟
540اجنبی مرد اور عورت کا باہم اختلاط حرام ہے:
542عورت کے لیے باریک کپڑا پہننا جائز نہیں:
551کیا مرد کے لیے چاندی کے بٹن لگانا جائز ہے؟
553کیا عورت کے لیے ناک اور کان چھدوانا جائز ہے؟
558ڈاڑھی کی شرعی حیثیت:
561کیا مونچھوں اور رخساروں کے بال مونڈھنا جائز ہے؟
563سر کے بالوں کو مونڈھنا یا کاٹنا درست ہے:
567سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں:
569عصا دستی کی کیفیت:
570وبائے طاعون کی وجہ سے کون سا خروج منع ہے؟
579برادری کی نسبت تبدیل کرنا درست نہیں:
583کسی کی آمد پر تعظیماً کھڑے ہونا جائز نہیں:
588والدین کا حق:
589والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے:
590توبہ کرنے والے شخص سے نفرت کرنا یا ان سے کلام ترک کرنا جائز نہیں:
591کیا بار بار توبہ کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے؟
592تجسس کرنا حرام ہے:
594ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا:
602کیا دینی جلسے میں عوام زمین پر جبکہ علما چبوترے پر بیٹھ سکتے ہیں ؟
603کیا دو دو تین تین دن کے جلسوں میں علما کا بیان درست ہے؟
603تفریقِ جماعت اور دوسروں پر لعن طعن کرنے کی ممانعت:
609شوہر کا عملِ ولادت سرانجام دینا:
610غیر مسلم حکومت کا مسلمانوں کے قبرستان وغیرہ امور میں مداخلت کرنا:
612کتاب الأذکار والدعوات
612کام کے آغاز میں بسم اﷲ کے کتنے الفاظ پڑھنے چاہئیں ؟
613کیا ’’لا إلٰہ إلا اللّٰه محمد رسول اللّٰه ‘‘ کا وظیفہ کرنا درست ہے؟
614کیا دکان اور بازار وغیرہ میں تسبیح کا پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟
615صلاۃ و سلام پڑھنے کی مسنون کیفیت:
619کتاب الأمارۃ
619مسئلہ امارت:
626فتاویٰ دیگر علماے بابت مسئلہ امارت:
627بیعتِ امامت اور ادائے زکات:
627مسئلہ امامت:
628امامت و بیعت کے متعلق بعض احادیث کی توضیح:
631امیر کے لیے قرشی ہونے کی شرط:
633امارت کی اہمیت اور اس کی شرائط:
634کتاب الفرائض
634عورتوں کو حقِ وراثت سے محروم رکھنا گناہ ہے:
639ورثا کو حق سے محروم کرنا درست نہیں:
640خاوند کی وفات کے بعد اس کے مال میں عورت کا حقِ تصرف:
640دو لڑکیاں،دو حقیقی بہنیں اور ایک بھتیجا:
641ایک ماں،تین حقیقی بہنیں،ایک علاتی بھائی،چار علاتی بہنیں اور ایک اخیافی بہن:
642ہبہ کا استحقاق اور نکاحِ ثانی کی صورت میں زوجہ اور بھتیجے کا حقِ وراثت:
644بیوی،ایک حقیقی بھائی اور تین حقیقی بہنیں:
646دو بیویاں اور ایک بیٹی:
647یتیم پوتوں کے محجوب ہونے کی تحقیق اور فاضل جیراجپوری کے مضمون کی تنقید
647نمبر 1
650قرآنِ مجید:
650حدیثِ صحیح:
651حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا فتویٰ:
651اتفاق اہلِ علم:
654دوسرا اعتراض:
656پہلے جواب کی ایک دوسری تقریر:
657دوسرا جواب:
658زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے فتوے پر اعتراضات کا جواب:
658پہلا اعتراض:
658جواب:
659دوسرا اعتراض:
659جواب:
659نمبر 2
659ایک اشکال:
661تنقید:
661ان اعتراضوں کا جواب:
665نمبر 3
665تنقید:
667پہلا اعتراض:
668جواب:
668دوسرا اعتراض:
668جواب:
668تیسرا اعتراض:
668جواب:
669چوتھا اعتراض:
669جواب:
669پانچواں اعتراض:
669جواب:
670جواب:
Flag Counter