Maktaba Wahhabi

13 - 195
(کُلُّ أُمَّتِیْ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ إِلاَّ مَنْ أَبٰی،قِیْلَ:مَنْ أَبٰی یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!قَالَ:مَنْ أَطَاعَنِیْ دَخَلَ الْجَنَّۃَ،وَمَنْ عَصَانِیْ فَقَدْ أَبٰی)[البخاری:۷۲۸۰] ’’میری امت کے تمام لوگ جنت میں داخل ہونگے سوائے اس کے جس نے انکار کردیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اے اللہ کے رسول! انکار کون کرتا ہے؟تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کردیا۔‘‘
Flag Counter