Maktaba Wahhabi

26 - 153
بغیر تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔اس لیے کہ جب توحید نہ پائی جائے تو اس کی جگہ شرک آجاتا ہے۔مرسلین اور منکرین کے درمیان جھگڑے کا بنیادی محورومرکز یہی نکتہ تھا۔ پس انسان پر واجب ہوتا ہے کہ اس پر بھر پور دھیان دے، ان مسائل کو اچھی طرح سے پڑھے اور اس کے اصولوں کو سمجھے۔
Flag Counter