Maktaba Wahhabi

144 - 153
غیر اللہ کی قسم اٹھانا [حلف]قسم کا معنی: حلف لغت میں:…التزام کرنے ؛اپنے اوپرلازم کرنے کو کہتے ہیں۔ اصطلاح میں:… کسی صاحب عظمت کانام لے کر کسی بات کی تاکید کرنا[پختہ کرنا]۔اس کے لیے حروف قسم میں سے کوئی ایک حرف استعمال کیا جاتاہے۔ حروف قسم تین ہیں: ب و ت حلف کے دیگر نام: ۱۔ یمین ۲۔ قسم مشروع قسم: …وہ قسم ہے جو کہ: باللہ کہہ کر ہو،(ایسے ہی واللہ اورتاللہ اور و باللہ بھی کہا جاسکتا ہے) … یا اللہ تعالیٰ کے اسماء میں سے کسی اسم مبارک کے ساتھ قسم اٹھائی جائے جیسے: والرحمن ؛ والعظیم ؛ والسمیع۔ یا پھر اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے کسی صفت کے ساتھ قسم اٹھائی جائے جیسے: بعزۃ اللّٰہ، بعزۃ الرحمن ؛ ورحمۃ اللّٰہ، و علم اللّٰہ۔ غیر اللہ کی قسم اٹھانے کا حکم: اس کی دو اقسام ہیں: الف: اگر اس کی تعظیم ایسے کررہا ہو جو کہ عبادت کے درجہ تک پہنچتی ہو ؛ گویا کہ وہ اس کی ایسے
Flag Counter