Maktaba Wahhabi

98 - 153
غیر اللہ سے دعا کرنا: دعا مانگنا عبادت ہے۔جو کوئی غیر اللہ سے مانگتا اوردعا کرتا ہے، وہ کافر اور مشرک ہے۔ اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان گرامی ہے: ﴿وَمَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا آخَرَ لَا بُرْہَانَ لَہٗ بِہٖ فَاِنَّمَا حِسَابُہُ عِنْدَ رَبِّہٖ اِنَّہُ لَا یُفْلِحُ الْکٰفِرُوْنَ﴾[المؤمنون:۱۱۷] ’’اور جو کوئی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارتاہے جس کی اس کے پاس کوئی سند نہیں تو اس کا حساب اسی کے رب کے ہاں ہوگا بے شک کافر نجات نہیں پائیں گے۔‘‘
Flag Counter