Maktaba Wahhabi

94 - 153
امید پر دلیل: اللہ تعالیٰ کا فرمان گرامی ہے: ﴿فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَآئَ رَبِّہٖ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِکْ بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖٓ اَحَدًا﴾[الکہف:۱۱۰] ’’سو پھر جس کواپنے رب سے امید ہو ملنے کی وہ نیک کرے اپنے رب کی بندگی میں کسی کو شریک نہ کرے۔‘‘
Flag Counter