Maktaba Wahhabi

138 - 153
جب عمل میں ریاکاری کی ملاوٹ ہو؟ یہ تین احوال سے خالی نہیں ہوسکتا: ۱۔ اول:… کام شروع ہی لوگوں کو دکھانے کے لیے کیا گیا ہو۔ ایسا کرنا شرک ہے اور اس سے عبادت تباہ ہوجاتی ہے۔[1] ۲۔ دوم:… یہ کہ نیت تو اللہ کے لیے تھی، بعد میں ریاکاری پیدا ہوگئی۔ اس کی دو حالتیں ہیں: الف: انسان اپنے نفس کے ساتھ مجاہدہ کرے، اوراس پر توجہ نہ دے ؛ اس صورت میں یہ
Flag Counter