Maktaba Wahhabi

148 - 153
سے مدد مانگتا ہوں۔‘‘[1] ب:… یہ کہ جملہ امور کو اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب کردے۔یعنی یوں کہے: ’’جوصرف ایک اللہ چاہے۔ میں صرف ایک اللہ تعالیٰ سے مدد چاہتا ہوں۔ اور اس طرح باقی کلام بھی یہی روش اختیار کرے۔ یہی افضل اور بہتر ہے۔ ‘‘ لفظ ’’اور ‘‘ اور’’ پھر‘‘ میں فرق: الف۔ جب لفظ ’’اور‘‘سے عطف کیا جائے تو ملانے اور برابری کے لیے آتا ہے۔ ب۔ جب لفظ’’پھر‘‘ سے عطف ہوتو اس کی تقاضا اتباع کا ہوتا ہے۔
Flag Counter