لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اس کی دلیل:…رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِیْ حَلْفِہِ: وَاللَّاتُ وَالْعُزّٰی، فَلْیَقُلْ: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ۔))[متفق علیہ] ’’جو کوئی قسم اٹھائے اور اپنی قسم میں یوں کہے: لات اور عزٰی کی قسم ؛ تو اسے چاہیے کہ یوں کہے:’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ‘‘[1] |
Book Name | آسان توحید |
Writer | عبد اللہ بن احمد الحویل |
Publisher | دار المعرفۃ |
Publish Year | |
Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 154 |
Introduction |