Maktaba Wahhabi

90 - 154
نسخہ ظاہریہ جو تمام نسخوں سے قدیم اور تمام نسخوں سے زیادہ صحیح ہے، اس کی شہادت ملاحظہ فرمائیں: 1 پہلی شہادت عکس عکس مخطوطہ نسخہ ظاہریہ نمبر۱ عکس عکس مخطوطہ نسخہ ظاہریہ نمبر۲ بہتر ہے کہ ان مخطوطوں میں اثبات رفع الیدین کی روایت کے جو الفاظ لکھے ہوئے ہیں ان کو نقل کر کے انہیں پڑھنے کی کوشش کی جائے اور خودساختہ دیوبندی الفاظ کو ان میں تلاش کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ 1 مسند حمیدی کے مخطوطہ ظآہریہ کے ایک نسخہ کے الفاظ یہ ہیں: عکس
Flag Counter