Maktaba Wahhabi

78 - 154
(ہدایہ صفحہ ۵۸۷) ’’انگلی کو پاخانہ یا اس جیسی گندگی لگی ہو تو تین دفعہ چاٹنے سے پاک ہو جائے گی‘‘ (بہشتی زیور صفحہ ۱۸۔ اور فتاوی عالمگیری ج۱ صفحہ۶۱) ’’اگر کوئی عورت کی شرمگاہ دیکھتا رہا (مزے لیتا رہا) یہاں تک کہ انزال ہو گیا تو وہ روزہ درست رہے گا‘‘ (درمختار صفحہ ۵۰۹)۔ ’’مرد عورت سے یا نابالغ لڑکی سے یا گدھی گھوڑی بکری وغیرہ سے صحبت کی تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔‘‘ (درمختار صفحہ ۵۱۵)۔ ’’ہاتھ سے منی نکال لے تو روزہ خراب نہیں ہوتا‘‘ (درمختار صفحہ۵۲۴) ’’اگر سوئی ہوئی عورت یا پاگل عورت سے کوئی جماع کر لے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے‘‘ (درمختار صفحہ ۵۱۵) ’’اگر عورت خاوند کی منی ہاتھ سے نکالنے میں مدد کرے تو روزہ فاسد نہیں ہوتا‘‘ (درمختار ص ۵۱۵) ’’اگر اغلام بازی (لڑکے سے بدفعلی) سے اپنی خواہش پوری کر لے تو روزے کا کوئی کفارہ نہیں۔‘‘ (ہدایہ جلد۱ صفحہ۲۰۰)۔ زنا کے ڈر سے اگر ہاتھ سے منی نکالے تو روزہ بحال رہے گا۔ ’’دبر میں صحبت کرنے سے حج خراب نہیں ہوتا‘‘ (فتاویٰ قاضی خان ص:۱۳۷ بحوالہ احناف کے ۳۵۰ سوالات)۔ اس تفصیل سے واضح ہوا کہ یہ تمام مسائل فقہ حنفی کے ہیں لیکن ماسٹر امین اوکاڑوی ان مسائل کو اہل حدیث کے کھاتے میں ڈالنا چاہتا ہے۔ اور اس سلسلے میں ان کی کتابوں کا سہارا لے رہا ہے کہ جو اہل حدیث کے نزدیک مردود ہیں اور جن کے شائع کرنے والے بھی
Flag Counter