Maktaba Wahhabi

130 - 154
2 امام المنذری رحمہ اللہ کی شہادت امام المنذری نے سنن ابی داو‘د کا اختصار کیا ہے اور انہوں نے بھی اس روایت میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ نقل کئے ہیں۔ امام منذری رحمہ اللہ نے ۶۵۶ھ میں وفات پائی ہے عکس (عکس مختصر سنن ابی داو‘د للحافظ المنذری ج۲ص۱۲۶) 2 صاحب مشکوٰۃ ولی الدین ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ الخطیب العمری التبریزی (المتوفی ۷۳۷ھ) نے بھی مشکوٰۃ المصابیح میں سنن ابی داو‘د سے اس روایت کو درج کیا ہے اور اس کتاب میں بھی عشرین لیلۃ ہی الفاظ ہیں:۔ عکس (عکس مشکوٰۃ المصابیح ج۱ص۴۰۴) 4 علامہ زیلعی حنفی (المتوفی ۷۶۲ھ) نے بھی ہدایہ کی شرح نصب الرایۃ میں عشرین لیلۃ ہی کے الفاظ نقل کئے ہیں: عکس (عکس نصب الرایۃ ج۲ ص۱۲۶) علامہ زیلعی حنفی (المتوفی ۷۶۲ھ) محقق عالم ہیں اور انہوں نے عشرین لیلۃ والی روایت نقل کر کے اس پر جرح بھی کی اور اسے منقطع روایت قرار دیا ہے لیکن انہوں نے عشرین رکعۃ
Flag Counter