Maktaba Wahhabi

107 - 154
عکس (عکس صحیح ابن خزیمہ ج۱ ص:۲۹۴) 9صحیح ابن حبان امام ابن حبان رحمہ اللہ چوٹی کے محدث ہیں اور ان کی کتاب صحیح ابن حبان محدثین کرام میں مشہور و معرف ہے۔ امام موصوف نے بھی امام سفیان کی اس روایت کو اپنی کتاب میں نقل کیا ہے چنانچہ ملاحظہ فرمائیں: عکس (عکس صحیح ابن حبان ج۴ ص۱۶۹) 9 کتاب المنتقی لابن الجارود حدیث کی مشہور و معروف کتاب المنتقی لابن الجارود النیسابوری میں بھی یہ حدیث موجود ہے: عکس (عکس کتاب المنتقی لابن الجارود النیسابوری ص۹۸) 10 مسند ابی یعلی الموصلی امام ابو یعلی نے امام سفیان کی روایت کو کئی سندوں کے ساتھ اپنی مشہور و معروف مسند میں بیان کیا ہے، چنانچہ مسند ابی یعلی الموصلی کے عکوس ملاحظہ فرمائیں:
Flag Counter