Maktaba Wahhabi

106 - 154
عکس (عکس سنن النسائی ص ۳۵۰ طبع الریاض سعودی عرب)۔ امام نسائی رحمہ اللہ نے بھی اس حدیث کو قتیبہ بن سعید سے روایت کیا ہے۔ 6 سنن ابن ماجہ عکس 7 کتب ستہ کے علاوہ بھی بے شمار محدثین نے سفیان عن الزہری کی سند سے یہ حدیث اپنی اپنی کتاب میں درج کی ہے، امام بخاری و امام مسلم ; کے استاذ ابوبکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ جن سے امام مسلم نے اس حدیث کو صحیح مسلم میں نقل کیا ہے، موصوف بھی اپنی مصنف میں اس حدیث کو لائے ہیں چنانچہ ملاحظہ فرمائیں: عکس (مصنف ابن ابی شیبہ ج۱ص۲۶۵) 8 صحیح ابن خزیمہ: امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ اپنے دور کے بہت عظیم محدث ہیں اور امام بخاری سے چھوٹے ہونے کے باوجود امام بخاری رحمہ اللہ نے ان سے احادیث کی سماعت کی ہے ان کی صحیح ابن خزیمہ مشہور و معروف کتاب ہے، موصوفنے امام سفیان کی حدیث نقل کی ہے:
Flag Counter