Maktaba Wahhabi

95 - 103
غرض سنّت یا حدیث ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حُجیت کا انکار کرنا اور صرف قرآنِ کریم سے استدلال کا عقیدہ رکھنا سراسر کُفر ہے۔ سورۂ نسآء کی آیت :۵۹ اور ۶۵ اور سورۂ نور کی آیت : ۶۳ ایسے لوگوں کے کُفر کی دلیل ہیں ۔ پاک و ہند میں عبد اللہ چکڑالوی اور انکے شاگرد غلام احمد پرویز وغیرہ کا حلقۂ اثر [پرویزی فرقہ ] انہی لوگوں کا گروہ ہے جو اپنے آپ کو اہل ِ قرآن کہلواتے ہیں ۔ لیبیا کے کرنل معمر قذافی بھی اسی باطل نظریہ سے متاثر ہوچکے ہیں اور حال ہی میں حکومت ِ کویت کے سرکاری دار الافتاء نے اس گروہ کے کافر ہونے کا فتویٰ دے دیاہے۔
Flag Counter