Maktaba Wahhabi

تفہیم دین

مؤلف: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی

ناشر: دار الاندلس

190
پڑھا جائے،اسی طرح اس بات پر سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کی حدیث دلالت کرتی ہے جسے مسلم نے روایت کیا ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ اس وقت ادا کرتے تھے جب سورج ڈھل جاتا،پھر ہم لوٹتے اور سایہ تلاش کرتے۔(مرعاۃالمفاتیح 4/487) اسی طرح جو بھائی جمعہ زوال سے قبل پڑھنے کے قائل ہیں ان کے دلائل کا تجزیہ کرنے کے بعد لکھتے ہیں:جو دلائل ہم نے ذکر کئے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زوال سے قبل جمعہ ادا کرنے کی کوئی صحیح صریح دلیل موجود نہیں اور جمہور کا مذہب ہی راجح ہے۔ ہمارے شیخ نے ترمذی کی شرح میں فرمایا ہے:ظاہر اور قابل اعتماد وہی بات ہے جس طرف بعض ائمہ گئے ہیں کہ زوال سے پہلے جائز ہے۔اس کے متعلق کوئی صحیح صریح حدیث موجود نہیں۔ (مرعاۃ المفاتیح 4/490 نیز دیکھیں تحفۃ الاحوذی 3/37 طبع بیروت) امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ ابواب الجمعہ باب ماجاء فی وقت الجمعہ میں فرماتے ہیں:وہ بات جس پر اکثر اہل علم کا اجماع ہے کہ جمعہ کا وقت جب سورج ڈھل جائے تو شروع ہوتا ہے جیسے ظہر کا وقت ہے اور یہی قول امام شافعی،امام احمد اور امام اسحاق بن راہویہ رحمہم اللہ کا ہے۔ لہذا راجح اور درست بات جو صحیح صریح احادیث سے معلوم ہوتی ہے یہی ہے کہ نماز جمعہ زوال کے بعد ادا کی جائے۔رہا مسجد میں آ کر سنت ادا کرنا،تو یاد رہے کہ تحیہ المسجد جب بھی آپ مسجد میں داخل ہوں تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت پڑھ کر بیٹھیں احادیث صحیحہ صریحہ سے یہی بات ظاہر ہوتی ہے۔ جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت سوال:جمعۃ المبارک کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیں۔جزاك اللہ(سائل مذکور) جواب:ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس
x
صفحہعنوان
31کتاب العقائد والتاریخ
33تعظیما کھڑے ہونا
34زمانے کو"برا"کہنا
35نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس مذہب پر تھے
36ابن حجر رحمہ اللہ اور امام زرقانی رحمہ اللہ کون ہیں
37کیا شرعی احکام میں ترمیم کی ضرورت ہے
38حدیث کی وضاحت
39کیا شرک معاف ہو سکتا ہے۔۔۔؟
40رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت
41رجب میں زکوٰۃ دینا اور روزے رکھنا
42روایت کی وضاحت
43"یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا"حدیث کی وضاحت
43عورتوں کا مساجد میں تبلیغی پروگرام منعقد کرنا
45وفات کے بعد میت کی طرف سے سود کے مال سے صدقہ کرنا
46تقریبات میں طبلے بجانا اور ترانے پڑھنا
47خالق کی معصیت میں مخلوق کی اطاعت نہیں
48ندائے یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم والی روایت کیسی ہے؟
49قرآن پاک کے شہید اوراق کی تلفی
49شعبان کی پندرہویں رات کی فضیلت
51شعبان کی نصف رات کے اعمال کی حیثیت
52پندرہ شعبان کا قیام اور روزہ
52ضعیف روایات کی احکام شرعیہ میں حجت
54اللہ کہاں ہے؟
55قبروں پر اعمال پیش ہونا
56تعویذ کے متعلق دین کا موقف
56نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ
57میرے لئے اللہ ہی کافی ہے!
59گھر سے نکلنے کی دعا کی وضاحت
60مسلمانوں کی میلوں ٹھیلوں میں شرکت
61غزوۃ فی البحر کی روایت کی تحقیق
62لفظ عشق کا استعمال
64کلمہ طیبہ
65لا الہ الا اللہ کی فضیلت
66بچوں کے پاس چھری یا لوہے کی چیز کا رکھنا
67دم کر کے پانی پر پھونک مارنا
67تاج کمپنی کی کتاب اعمال قرآنی
68حدیث کی وضاحت
69اس آیت میں يُصَلُّونَ کی ضمیر میں اللہ اور ملائکہ کو جمع کیا گیا ہے۔
69تنزانیہ کے"حافظ قرآن"بچے شرف الدین کی اصل حقیقت
71داڑھی رکھنا فرض ہے
72سچی توبہ کی حیثیت
73لفظ سید کی توضیح
75شریعت میں آل محمد کون ہیں؟
77ایک روایت کی تحقیق
79جبریل علیہ السلام نے اپنے یا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھے؟
80امام طبری کا صحابہ کے متعلق عقیدہ کیا تھا؟
81کیا ابوبکر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل تھے؟
81نور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تحقیق
83نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حقیقت
84ذکر کے لیے کلمہ طیبہ
85نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت
86رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ختنہ
88عاملوں کے پاس علاج کروانا
89تفسیر قرآن میں رہنمائی
89کرامت کیا ہے؟
91لفظ مسلمان میں کوئی قباحت نہیں
91زینب رضی اللہ عنہا،رقیہ رضی اللہ عنہا،ام کلثوم رضی اللہ عنہا بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں
92ماہ صفر منحوس نہیں ہے
93امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کا فن حدیث میں مقام
94احادیث سترہ کی وضاحت
97کتاب الطہارت
99داڑھی کے متعلق عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث
100داڑھی کٹانے والا امام
101حاملہ عورت سے صحبت کرنا
102حالت جنابت میں مستعمل کپڑوں کا حکم
103حمل کے ضائع ہونے کے بعد مرد عورت سے کب قرابت اختیار کرے
103ولادت کی کتنی مدت بعد مرد عورت کے پاس جائے
103خلوت میں غسل کرنا
104اہل کتاب و مشرکین کے برتن استعمال کرنا
105جسم کے حصوں سے بال زائل کرنا
107غسل خانے میں بوقت ضرورت بات کرنا
107بالوں کو سیاہ کرنا
108بغیر وضو تلاوت قرآن درست ہے
108وضو کے طریقہ کی تصحیح
110مسح کا طریقہ
110عورتوں کا چہرے اور ابروؤں کے بال اکھاڑنا حرام ہے
112کتاب الوضوء
115دوران نماز اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
115دوران وضو کون سی مسنون دعائیں پڑھیں؟
116وضو کے بعد شلوار ٹخنوں پر آ جانے کا حکم
117کتاب الاذان
119سحری کے لیے اذان کہنا ثابت ہے؟
120بچے کے کان میں اذان
121نومولود کے کان میں اذان دینے والی احادیث کی تحقیق
122اذان سے پہلے دعا
123اقامت کون کہے؟
124کتاب الصلوٰۃ
127سجدہ سہو
129تحیۃ المسجد
129مسجد میں گردنیں پھلانگ کر آگے آنا
130نماز میں قنوت نازلہ
131قنوت نازلہ
133سورۃ فاتحہ سے پہلے پوری بسم اللہ
134دانوں والی تسبیح
135عورت کا امامت کروانا
136رکوع سے اٹھتے وقت دعا پڑھنا
137جماعت ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنا
138نماز ظہر میں کبھی کبھار جہرا آیت پڑھنا
139قصدا ترک کی ہوئی نمازوں کی قضاء
140نماز میں ایک آیت سے کم تلاوت کرنا
141نماز کے لیے اذان دینا
142نماز میں آستینیں چڑھانا
142تشہد میں شہادت کی انگلی کا قبلہ رخ ہونا
143نماز میں آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھنا
143کیا رفع الیدین بتوں کی وجہ سے کیا جاتا تھا؟
144بارش کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنے کا طریقہ
144نوافل بیٹھ کر پڑھنے چاہئیں یا کھڑے ہو کر؟
145کیا غیر ذمہ دار شخص امامت کے لائق ہے؟
146نماز کے اندر پاؤں کے ساتھ پاؤں ملانا
147تشہد میں انگلی کو حرکت کس وقت دیں؟
150فرض سے قبل نفلی رکعتوں کا بیان
151وتر کی آخری رکعت
152نماز باجماعت پر تکبیر تحریمہ
152قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ
153نماز میں رونا
155نماز کے متعلق شک
156نماز میں خشوع و خضوع کا طریقہ
158اشراق کی نماز کا وقت
159نماز میں وساوس،خیالات
159نماز تہجد
160پیشاب کی تکلیف میں نماز کا حکم
161مقتدی رکوع سے سر اٹھاتے وقت کیا پڑھے
161سجدے میں دعا
162سورۃ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ
163اقامها اللّٰه وادامها کہنا
163نماز کے لئے نیت
165حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
165سجدہ تلاوت کا حکم
166دوران نماز وضو ٹوٹنا
167اکیلے شخص کا اقامت کہہ کر نماز کھڑی کرنا
168رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز میں عمامہ باندھنا
169رکوع کے بعد سجدہ کرتے وقت ہاتھ پہلے گھنٹے بعد میں رکھیں
170عورتوں کو نماز میں پاؤں ڈھانپنے چاہئیں
170تشہد میں یہ دعا لازم ہے
171مرد کی عورتوں کے لئے امامت
173ایک ہی جگہ دو جماعتیں
174بغیر داڑھی والے امام کے پیچھے نماز
175فرض نماز کی جگہ سنتوں کی ادائیگی
175قرآنی آیات کا جواب دینا
176خطبہ جمعہ اور نماز کا الگ الگ امام
176تراویح کے امام کے علاوہ دوسرے امام کا وتر پڑھانا
177خطبہ چھوٹا اور نماز لمبی والی حدیث کا مفہوم
178بارش کے دوران نماز جمع کرنا
181کتاب الجمعہ
183خطبہ جمعہ کا اہتمام
184علاقائی زبانوں میں خطبہ جمعہ
185نماز جمعہ کی کل رکعتیں
186بحالت مجبوری نماز جمعہ نہ پڑھنے پر کون سی نماز ادا کی جائے؟
189نماز جمعہ کا صحیح وقت
190جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت
191جمعہ کے روز عید آنے پر جمعہ کی رخصت
192منبر کی تیسری سیڑھی پر خطبہ دینا
194کتاب الزکوۃ
197زیورات پر زکوٰۃ
198صدقہ فطر کا حکم
199عشر اور زکوٰۃ کا مصرف
199مقروض آدمی کا عشر دینا
200زمین کا ٹھیکہ،عشر کون دے؟
201خواتین کے لئے سونے کے زیورات
202سونے چاندی کے نصاب پر زکوٰۃ
203زکوٰۃ و صدقہ کے مستحقین
203کالے بکرے کا صدقہ
205کتاب المساجد
207مساجد میں اعلانات
208کتاب الجنائز
211نماز جنازہ میں تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھانا
212میت کو قبر میں کس جانب سے داخل کرنا چاہیے
212کیا شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں؟
214کیا قبر کو پختہ کرنا صحیح ہے۔۔۔؟
214میت کو دیکھ کر کھڑے ہونا
215غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا
217غم کے موقع پر گریبان پھاڑنا یا سینہ پیٹنا
218کیا تین دن کے بعد تعزیت ہو سکتی ہے؟
219جمعہ کے روز فوت ہونا
220قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرنا
220غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت
221میت کو غسل دینے والے پر غسل نہیں ہے
222عورتوں کا قبرستان جانا
222خواتین کی نماز جنازہ میں شرکت
223کسی کی وفات پر خاموشی اختیار کرنا
223عورت کا کفن
225قبروں کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے
226کتاب العیدین
229نماز عید کے لیے عورتوں کا عیدگاہ جانا
230نماز عید کہاں ادا کی جائے؟
230عید کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟
231ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد بال اور ناخن نہ اتروانا
232عید کے دن جمعہ پڑھانا
234کتاب الصیام
237روزہ میں منجن کا استعمال
237حیض و نفاس والی عورتوں کے لئے روزوں کی قضا
238اذان کے دوران کھانا پینا
239رمضان کے روزوں کی قضا
239روزہ میں بھول کر کھانا پینا
240تارک نماز کے روزے کا حکم
241روزے کی حالت میں قے کا آنا
242جائے اعتکاف میں کس وقت داخل ہونا چاہیے
243لیلۃ القدر پہچاننے کی علامات؟
244روزہ رکھ کر جھوٹ بولنے والے کے روزہ کی حیثیت
245کیا روزہ رکھنے کے لیے چاند دیکھنا ضروری ہے؟
246رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک فرد کی گواہی کافی ہے؟
246چاند دیکھنے والا کیا پڑھے؟
247روزے کا کفارہ؟
247کیا شب براءت شب قدر کی طرح ہے؟
248عورتوں کا گھر میں اعتکاف
249کتاب الاضحیۃ
251مردہ بچے کا عقیقہ
251میت کی طرف سے قربانی کرنا
252عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے؟
253حاملہ جانور کی قربانی
254تمام گھر والوں کی طرف سے ایک قربانی
255بھینس کے بچھڑے کا عقیقہ
256نحر کرنے کا طریقہ
257جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ لٹانا
257قربانی کا جانور کیسا ہو؟
259اونٹ کی قربانی میں کتنے آدمی شریک ہوں؟
260کتاب الحج
263استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا
264حج کے جملہ مسائل و احکام اقسام حج
264حج افراد
265حج قران
265حج تمتع
266افضل قسم کون سی ہے؟
266چہرے کا پردہ
267احرام کے بعد ممنوع چیزیں
267دوران حج مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
268عمرہ بدل
268نابالغ بچے کا حج
269میت کی طرف سے حج کرنا
269حائضہ اور نفاس والی عورت کا حج
269احرام باندھنے کے بعد دو نفل ادا کرنا
270حالت احرام میں جوتا کیسا ہو؟
270دوران طواف چپل ساتھ اٹھانا
271کیا ہر طواف میں اضطباع ضروری ہے؟
271مقام ملتزم پر دعا کرنا
272رمل کس طواف میں ضروری ہے؟
272حج کے لئے جانا اور کئی عمرے کرنا کیسا ہے؟
273حج کتنی مرتبہ فرض ہے؟
274حج کی کون سی قسم افضل ہے
275کیا حرام کی کمائی سے حج اور صدقہ جائز ہے؟
278کتاب الجھاد
281جہاد کے لئے والدین کی اجازت
282کیا طالبان کسی غیر مسلم ملک سے مدد لیتے ہیں۔۔۔؟
289کافروں کی گردنیں کاٹنا
290مسلمانوں سے لڑائی نہ کرنے والے کافروں سے سلوک
291کیا فی سبیل اللہ سے مراد جہاد ہے؟
294کتاب النکاح
297شہید کی اہلیہ سے نکاح
298نکاح کے لئے ولی کی اجازت
300اولاد کی تمنا میں شادی کرنا
301بچوں کی نگہداشت کی ذمہ داری
302بیوی یا شوہر کا راز افشا کرنے کا شرعی حکم
303رضاعت کا مسئلہ
305دلہن کے لیے بیوٹی بکس کا استعمال
306مکلاوے کا تصور غلط ہے
308کیا شادی کے لیے بارات لے جانا ضروری ہے؟
310شادی کے موقع پر لڑکی والوں کی طرف سے کھانا کھلانا
311وٹہ سٹہ کی شادی
313دعوت ولیمہ پر سلامی
314بیوی کی بھانجی یا بھتیجی سے نکاح
315ایک دفعہ دودھ پینے سے رضاعت
318شادی کے دو ماہ بعد بچے کی پیدائش
320ولی کی اجازت کے بغیر نکاح
322نابالغ لڑکی کا نکاح
323بالغ لڑکی کا نکاح
324رضاعی رشتے
326بڑی عمر میں رضاعت ثابت نہیں ہوتی
327عورت کے حقوق
328شادی سے پہلے کوئی شرط عائد کرنا
329برادری ازم اسلام میں نہیں ہے
330زبردستی کا نکاح درست نہیں
332کتاب الطلاق
335ایک مجلس کی تین طلاقیں
336حالت حمل میں طلاق
337دورانِ حیض طلاق دینا
339غصہ میں طلاق
340ظہار کا کفارہ
340غیر مدخولہ کی طلاق
341طلاق کے بعد رجوع
343کتاب البیوع
345ایک چیز کی نقد اور ادھار میں علیحدہ علیحدہ قیمت مقرر کرنا
346انشورنس کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر
347وصیت نامہ کی فوٹو کاپی کو فروغ دینا
347تدریس قرآن پر اجرت لینا
348عورتوں کے زیر جامہ کی فروخت
349دم کر کے کتابیں فروخت کرنا
349سودی کاروبار حرام ہے
351کتاب الحدود
353خودکشی
353عزت بچانے کی خاطر خودکشی کرنا
356داماد سے پردہ
356خاوند فوت ہونے کے بعد ملازمت
358کافر کے بدلے مسلمان کا قتل
360لوطی کہلوانے کا حکم اور عمل قوم لوط کی سزا
361عورت کا بغیر محرم سفر کرنا
364کتاب الایمان والنذور
367جھوٹی قسم کا کفارہ
368قسم کا کفارہ اور مسکین کے کھانے کی مقدار
368غیراللہ کی قسم کھانا
370کتاب الادب
373بیٹیوں کے نام
373دو یا تین نابالغ بچوں کی وفات پر جہنم سے آزادی
374گانے بجانے کی محافل میں شرکت کا حکم کیا ہے؟
376مجلس برخاست کرنے سے قبل سو مرتبہ استغفار کرنا
377برہنہ حالت میں کسی کو دیکھنا
378پھولوں کا تحفہ پیش کرنا
379کبوتر اڑانا اور مرغ لڑانا
380گانے اور میوزک سننا
381ریڈیو وغیرہ سننا
382موسیقی آمیز مفید پروگرام سننا
382محفلوں میں تالی بجانا
383والدین کی اطاعت و فرمانبرداری
384شادی کرنے میں بھی والدین کی اطاعت
385ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا
385چاندی کی انگوٹھی پہننا
386گھڑی باندھنا
386اجنبی عورت سے مصافحہ
387عورت کا خوشبو لگا کر باہر نکلنا
387دل بہلانے کے لئے بانسری بجانا
388کیا تسبیح کا استعمال جائز ہے؟
388پینٹ شرٹ پہننا
390سلام دوران طعام
390عیسائی کو سلام کہنا
391دین کے لئے وقف اولاد سے کام لینا
392گھر میں تصویر لٹکانے کا حکم
392جانداری تصویر والے لباس
393سالگرہ منانا جائز نہیں ہے
394لینز کی شرعی حیثیت
394کیا باوضو ہو کر بستر پر لیٹنا چاہیے؟
395راہ چلتے اگر کسی عورت پر نظر پڑ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
396چوسر کھیلنا کیسا ہے؟
396شادی شدہ عورت کے لئے باپ کی اطاعت
398خوش طبعی
399چلتے پھرتے ذکر اللہ
399عورت کے غیر محرم مرد سے مصافحہ کی شرعی حیثیت
400سلام کے لئے احتراما جھکنا
401دکان یا دفتر کے افتتاح کے وقت فیتہ کاٹنا
402آدمی جمائی لیتے وقت کیا کرے
404سیاہ پگڑی
404سیاہ لباس پہننا
405مرد و خواتین کا اختلاط
406رسومات میں شرکت کرنا
407ہوٹلوں میں منعقد تقریبات میں شرکت
408ویڈیو اور موسیقی والی شادیوں میں شرکت
409اہل کتاب کا کھانا درست ہے
410کتاب الجامع
413الکوحل والی ادویات کا استعمال
414پیپسی و کوکا کولا مشروبات کا حکم
414ایلوپیتھک ادویات میں الکوحل
415حلال جانور کے خون کے قطرات کا حکم
415سودی کاروبار کرنے والے کے گھر سے کھانا
416قائدین یا علماء کے حفاظتی انتظامات کا جواز
418بینک کی چوکیداری
Flag Counter