Maktaba Wahhabi

43 - 154
کیا ہے۔ مولانا لکھنوی مرحوم نے یہ جو بات کہی ہے وہ بالکل انصاف پر مبنی ہے، تقلیدی تعصب اور اقوال فقہاء اور آراء الرجال کی تائید و نصرت میں ان کے مقلدین نے متعدد روایات کو وضع کیا ہے۔ آج بھی یہ لوگ وضع احادیث کرنے سے نہیں ڈرتے۔ (تحفہ حنفیہ ص ۳۴، ۳۵)۔
Flag Counter