عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:«من خلف بغير اللّٰه فقد اشرك»(ترمذى1535-3419)’’ جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی اس نے شرک کیا۔‘‘ارشادِ باری تعالی ہے:«كفارة النذور كفارة اليمين»(صحيح مسلم13/1645- مشكوة 3429)’’نذر کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے‘‘قسم کا کفارہ(سورۃ مائدہ:89)میں بیان ہوا ہے۔