عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:«اقيموا حدود اللّٰه فى القريب والبصيد ولا تاخذ كم فى اللّٰه لومة لائم»(ابن ماجہ:2540- مشكوة:3587)’’ہر قریب و بعید پر اللہ کی حدود قائم کرو اللہ(کی حدود)کے بارے میں تمہیں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت نہ پکڑے۔‘‘