| علیہ السلام نے پھر کہا:جس کے سامنے آپ کا ذکر کیا گیا اور اس نے آپ پر درود نہ پڑھا وہ بھی(رحمت الٰہی سے)دور ہوا۔اس پر میں نے آمین کہی۔پھر جبریل علیہ السلام نے کہا:جس نے رمضان کو پایا لیکن گناہوں سے مغفرت حاصل نہ کی وہ بھی(رحمت الٰہی سے)دور ہوا۔میں نے کہا:"آمین"۔(طبرانی،مجمع الزوائد 10/166) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ منبر کی تیسری سیڑھی پر چڑھنا بھی جائز و درست ہے۔اس مسئلہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت کے بارے میں کوئی دلیل موجود نہیں۔ |
| Book Name | تفہیم دین |
| Writer | مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی |
| Publisher | دار الاندلس |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 389 |
| Introduction |