Maktaba Wahhabi

121 - 125
وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللّٰهِ كِتَابًا مُؤَجَّلًا([1]) ’’اللہ تعالیٰ کے حکم کے بغیر کوئی جاندار نہی رسکتا۔مقررشدہ وقت لکھا ہوا ہے۔‘‘ مزید ارشاد ہوتا ہے: وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ([2]) ’’ہم نے ہر چیز کا حساب امام مبین میں رکھا ہوا ہے۔‘‘ اب اس اعتراض کا رخ قرآن کی جانب ہوگیا ہے۔اور عبارت یہ ہوتی ہے کہ جب سب کچھ لکھا ہوا ہے تو پھر قرآن نازل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ خیر خواہی کے نام پر باونواں(52)اعتراض: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں۔ صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا می وجودنہیں۔(اسلام کے مجرم صفحہ 58) ازالہ:۔ قارئین کرام ! ڈاکٹر شبیرنے نجانے کن معلومات کے بل بوتے پر ایسا عجیب وغریب دعوی کیا ہے ؟ حالانکہ اس وقت جب حشرات الارض پر تحقیق جاری ہے اور اس کام پر تحقیق کرنے والوں نے بھی ابھی تک کوئی ایسا دعوی نہیں کیا کہ دنیا می وجودتمام جانوروں کے بارے می علومات حاصل کرلی گئیں ہیں۔مگر ڈاکٹر شبیردعوی کررہے ہیں کہ ایسا کوئی سانپ موجود نہیں ہے حالانکہ صرف امریکہ وافریقہ میں سانپوں کی دوسو سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں جو مختلف قسم کے عادات واطوار کے مالک ہیں کوبرا Cobra(سانپ کی ایک قسم)انتہائی خطرناک ہے جو دور سے انسان کی
Flag Counter