Maktaba Wahhabi

60 - 227
[اس میں اونٹ کے بطورِ قرض لینے کا[ثبوت]ہے۔ دیگر حیوانات کا حکم بھی اسی طرح ہے۔ اکثر اہل علم کی یہی رائے ہے۔ ثوری اور احناف نے اس سے منع کیا ہے۔] گفتگو کا حاصل یہ ہے، کہ قرض کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ ہر وہ چیز جس سے ہبہ وغیرہ کے ذریعہ ملکیت حاصل ہوسکتی ہے، اس کا قرض میں لینا دینا درست ہے۔ نقدی، ماپ اور وزن کی جانے والی چیزوں اور حیوانات کا بطورِ قرض لینا دینا جائز ہے۔ واللّٰه تعالیٰ أعلم۔
Flag Counter