Maktaba Wahhabi

221 - 227
مبحث دہم: بنک کارڈز اور ان کی شرعی حیثیت قرض کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شاید یہ مناسب ہو، کہ معاشرہ میں بنک کارڈز کے ذریعہ لین دین کی مروجہ صورت پر بھی کچھ روشنی ڈالی جائے۔ اس سلسلے میں گفتگو کو دو حصوں میں پیش کیا جا رہا ہے: ا:بنک کارڈز کا تعارف ب:بنک کارڈز کی شرعی حیثیت (ا) بنک کارڈز کا تعارف بنک کی طرف سے اپنے گاہکوں کو بذریعہ کارڈ نقد رقوم وصول کرنے اور خریداری کی سہولت فراہم کرنے کی شکلوں میں سے تین درج ذیل ہیں: ۱: اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا کارڈ(Debit Card) ۲: چارج کارڈ(Charge Card) ۳: قرض کا کارڈ(Charge Card) ان تینوں شکلوں کی قدرے تفصیل درج ذیل ہے: ۱۔اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا کارڈ(Debit Card) ا: یہ کارڈ بنک صرف ایسے لوگوں کو دیتا ہے، جن کا بنک میں اکاؤنٹ ہو۔ ب: بنک ایسے لوگوں کو اپنے کھاتوں میں موجود رقم کی حد تک رقم نکلوانے اور کارڈ
Flag Counter