(ا) مد ِلازم … (ب) مد ِلازم حرفی
تمہید:
(۱): مد ِلازم کلمی کی تعریف بیان کریں؟
(۲): اس کی اقسام کون سی ہیں؟
(۳): اس کی مقدار کیا ہے؟
(۴): اس کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جومد ِلازم حرفی کے قاعدے کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
مد ِلازم حرفی
حرفی مخفف حرفی مثقل
﴿الٓمٓ، غُلِبَتِ الرُّومُ﴾ ﴿الٓمٓ، ذَلِکَ الْکِتَابُ لاَ رَیْبَ﴾
﴿الٓرٰ کِتَابٌ أَنزَلْنَاہُ إِلَیْکَ﴾ ﴿طٰسٓمٓ﴾
﴿قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ﴾ ﴿الٓمٓرٰ﴾
﴿صٓ وَالْقُرْآنِ ذِیْ الذِّکْرِ﴾
استاذ کی تلاوت:
استاذ درج بالا آیات کی تلاوت کرے تا کہ طلباء مد ِلازم کی ادائیگی میں مہارت سیکھ سکیں۔
|