کے آخر میں ہمزہ ہو۔
اس سے طلباء کو یہ معلوم ہو گا کہ وہ مد ِلین عارض ساکن کہ جس کے آخر میں ضمہ ہو، چاہے معرب ہونے کی بناء پر ہو یا مبنی، تو اس میں سات وجوہ جائز ہیں۔
نتیجہ بحث:
درج سوالات کے ذریعے مسئلے کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے:
(۱): مد ِلین عارض ساکن کیا ہے؟
(۲): مد ِلین کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
(۳): مد ِعارض لین ساکن میں مفتوح ہونے کی صورت میں کیا وجوہ جائز ہیں؟
(۴): مد ِعارض لین ساکن میں مکسور ہونے کی صورت میں کیا وجوہ جائز ہیں؟
(۵): مد ِعارض لین ساکن میں مضموم ہونے کی صورت میں کیا وجوہ جائز ہیں؟
(۶): مد ِعار ض ساکن اور مد ِلین عارض ساکن میں اختلافی وجہ کون سی ہے؟
تطبیق:
درسی کتاب کامطالعہ اور زبانی مشقوں کا جواب۔
گھر کاکام:
درسی کتاب کی مشقوں کا تحریری طور جواب دینا۔
|