۴۔مدِ عارض ساکنتمہید:(۱): مد ِبدل کی تعریف کریں؟(۲): اس کا سبب کیا ہے؟(۳): اس کی اصل کیا ہے؟(۴): اس مد کی مقدار کیا ہے؟(۵): اس کا حکم کیا ہے؟عرض:استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے کہ جس میں قاعدے کے تحت آنے والی تمام جزئیات شامل ہوں۔سکون کے باعث مد عارض کی مثالیںحرف مد﴿مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ﴾ أ﴿أَلَمْ تَرَ کَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِعَادٍِ﴾ أ﴿قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ﴾ و﴿لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ﴾ و﴿أَلَیْسَ اللّٰهُ بِأَحْکَمِ الْحَاکِمِیْنَ﴾ ی﴿وَإِنَّہُ لَتَنزِیْلُ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ﴾ یمدرس کی تلاوت:استاذ ان مثالوں کی تجوید کے ساتھ بطور نمونہ تلاوت کرے تا کہ طلباء مد ِاصلی سے زائد