| (۳): مدِ عارض کا سبب کیا ہے؟ (۴): مدِ عارض جو کہ اصلاً مفتوح ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۵): مدِ عارض جو کہ اصلاًمکسور ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۶): مدِ عارض جو کہ اصلاً مضموم ہو، اس میں کتنی وجوہ جائز ہیں؟ (۷): مدِ عارض سکون کا حکم کیا ہے؟ تطبیق: کسی بھی سورت کی تلاوت کیونکہ مد ِعارض تقریباً تمام آیات میں موجود ہے۔ درسی کتاب کا مطالعہ۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل کرنا یا کسی متعین سورت میں سے مد ِعارض کے مقامات کی نشاندہی کرنا۔ |
| Book Name | تجوید کی تدریس کے طریقے |
| Writer | قاری صہیب احمد میر محمدی |
| Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 194 |
| Introduction |