۲۔ مدِ منفصل
تمہید:
(۱): مدِ متصل کی تعریف بیان کریں؟
(۲): مدِ ِمتصل کا سبب کیا ہے؟
(۳): اس مد کی مقدار کتنی ہے؟
(۴): مدِ ِمتصل کا حکم کیا ہے؟
عرض:
استاذ ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت آنے والی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
مدِ منفصل کی مثالیں حرف مد
﴿لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ﴾ أ
﴿وَمَآ أُرِیْدُ أَنْ یُّطْعِمُوْنِ﴾ أ
﴿وَمَآ أُمِرُوْا إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰہَ﴾ و
﴿اعْلَمُوْٓا أَنَّ اللّٰہَ یُحْیِی الْأَرْضَ﴾ و
﴿قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْٓ أَعْطٰی کُلَّ شَیْْئٍ﴾ ی
﴿لَعَلِّیْٓ أَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَکْتُ﴾ ی
مدرس کی تلاوت:
استاذ کچھ مثالوں کی بطور نمونہ تلاوت کرے تا کہ طلباء مدِ منفصل میں مہارت
|