| نتیجہ بحث: درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے: (۱): لام ِحرف کیا ہے؟ (۲): وہ کون سے حروف ہیں کہ جن میں لام ِساکن آتا ہے؟ (۳): لامِ بل کیاہے؟ (۴): اس کی حالتیں کون سی ہیں؟ (۵): ہر حالت کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟ (۶): ہر حالت میں لام ِبل کا حکم کیا ہے؟ تطبیق: درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔ |
| Book Name | تجوید کی تدریس کے طریقے |
| Writer | قاری صہیب احمد میر محمدی |
| Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 194 |
| Introduction |