Maktaba Wahhabi

20 - 105
الہدیٰ انٹر نیشنل اسلام آباد کے لیے شکر گزار اور دعا گو ہوں، کہ توفیقِ الٰہی سے میری اس کتاب اور ایک دوسری کتاب [نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت والد] کے لیے نقطۂ آغاز ان کے ہاں میرا ایک درس بنا۔ [1] کتاب کی مراجعت میں بھر پور دلچسپی اور تعاون کے لیے عزیز القدر عمر فاروق قدوسی کا شکر گزار اور ان کے لیے دعا گو ہوں ۔ جَزَاھُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ جَمِیْعًا خَیْرَ الْجَزَائُ فِي الدَّارِیْنِ۔ قبل ازنمازِ مغرب ۲۴ ربیع الثانی ۱۴۲۸ھ فضل الٰہی بمطابق یکم مئی ۲۰۰۸ء اسلام آباد
Flag Counter