Maktaba Wahhabi

217 - 219
(36۔29:83) ’’مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے،اپنے گھر والوں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں حالانکہ وہ ان پر نگران بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے آج ایمان لانے والے کفار کا مذاق اڑا رہے ہیں،مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں۔ کافر جو کچھ دنیا میں کرتے تھے اس کا ثواب (بدلہ)انہیں مل ہی گیا۔‘‘(سورہ مطففین ،آیت 36۔29) ٭٭٭
Flag Counter