Maktaba Wahhabi

200 - 219
اَلنَّارُ وَالْاَنْـبِـیـَـــآئُ جہنم اور انبیا کرام علیہم السلام مسئلہ 310:سید الانبیاء حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے عذاب سے بہت زیادہ ڈرتے تھے۔ ﴿ قُلْ اِنِّیْ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ ، وَ مَنْ یُّصْرَفْ عَنْہُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَہٗ وَ ذٰلِکَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ، ﴾(16۔15:6) ’’(اے پیغمبر ! )کہو ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے (خوفناک)دن کے عذاب کا ڈر ہے اس روز جو (اس کے) عذاب سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم فرمایا اور اللہ کے عذاب سے بچ جانا بہت بڑی کامیابی ہے۔‘‘ (سورہ انعام ، آیت 16۔15) مسئلہ 311:جہنم کے اوپر سے گزرتے ہوئے تمام انبیاء کرام علیہم السلام اللہ تعالیٰ سے ’’رَبِّ سَلِّمْ‘‘ (اے میرے رب مجھے بچا لے) کی درخواست کریں گے۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃ رضی اللّٰہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَال((وَیُضْرَبُ الصَّرَاطُ بَیْنَ ظَھْرَیْ جَھَنَّمَ فَاَکُوْنَ اَنَا وَاُمَّتِیْ اَوَّلَ مَنْ یُجِیْزُھَا وَلاَ یَتَکَلَّمُ یَوْمَئِذٍ اِلاَّ الرُّسُلُ وَدَعْوَی الرُّسُلِ یَوْمَئِذٍ اَللّٰھُمَّ سَلِّمْ سَلِّمْ وَفِیْ جَھَنَّمَ کَلاَلِیْبُ مِثْلُ شَوْکِ السَّعْدَانِ ھَلْ رَأَیْتُمُ السَّعْدَانَ؟))قَالُوْا : نَعَمْ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم!قَال(( فَاِنَّھَا مِثْلَ شَوْکِ السَّعْدَانِ غَیْرَاَنَّہٗ لاَ یَعْلَمُ مَا قَدَرُعِظَمِھَا اِلاَّ اللّٰہُ تَخْطَفُ النَّاسَ بِاَعْمَالِھِمْ فَمِنْھُمُ الْمُوْبَقُ بَقِیَ بِعَمَلِہٖ وَمِنْھُمُ الْمُخَرْدَلُ اَوِی الْمُجَازَی اَوْ
Flag Counter