Maktaba Wahhabi

85 - 227
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمارہے تھے: ’’ جس نے کسی نادار شخص کو مہلت دی یا اس کو[قرض]معاف کردیا، اللہ تعالیٰ اس کو اپنے سائے تلے جگہ دیں گے۔ ‘‘ حضرات صحابہ کا نادار اور تنگ دست مقروض لوگوں کے ساتھ طرزِ عمل کس قدر ہمدردانہ اور مشفقانہ تھا! اللہ کریم ہمیں بھی اس بارے میں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یاحی یاقیوم!
Flag Counter