Maktaba Wahhabi

153 - 227
’’ وَإِذَا أُحِیْلَ بِالدَّیْنِ الَّذِيْ لَہُ، عَلیٰ مُوْسِرٍ فَلْیَحْتَلْ۔ ‘‘[1] ’’ جب اس کے قرض کو کسی غنی کے ذمے لگایا جائے، تو اس کو چاہیے، کہ اسے قبول کرلے۔ ‘‘ قرض خواہ کی طرف سے اس حوالہ کو قبول کرنے کے متعلق علماء کی تین آراء ہیں۔بعض نے اس کو مباح، بعض نے مستحب اور بعض نے واجب قرار دیا ہے۔ [2] ان تینوں میں سے جو رائے بھی راجح ہو، اس سے قطع نظر، یہ بات تو واضح ہے، کہ قرض کی واپسی کو ممکن بنانے والی ایک شرعی تدبیر[حوالہ ٔ قرض]بھی ہے۔
Flag Counter