Maktaba Wahhabi

478 - 559
بخاری رحمہ اللہ سے سوال کیا تو آپ نے فرمایا: ھو مقارب الحدیث۔‘‘ محدثین کے ہاں یہ اصطلاح ایسے راوی کے قبول ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے، اس حدیث کے شواہد ہیں جس کی بناء پر اسے قابل عمل قرار دیا گیا ہے۔ مثلاً سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت اسی فضیلت کے ساتھ مروی ہے۔ حافظ منذری رحمہ اللہ نے اس کی سند کو جید قرار دیا ہے۔ امام العصر علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو قابل عمل قرار دیا ہے۔ [1] بہرحال اشراق کی مذکورہ فضیلت احادیث سے ثابت ہے، اسے ضعیف قرار دینا منہ زوری ہے۔ واللہ اعلم! ٭٭٭
Flag Counter