Maktaba Wahhabi

448 - 559
حقائق سے معلوم ہوتا ہے: ٭ زینب کا نام برہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام زینب تجویز فرمایا۔ ٭ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام عاصیہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام جمیلہ رکھا۔ ٭ احرم نامی شخص کا نام زرعہ رکھا گیا تھا۔ [1] چونکہ برے ناموں کے اثرات ان کی شخصیت پر مرتب ہوتے ہیں بلکہ ان کی اولاد میں بھی سرایت کر سکتے ہیں لہٰذا برے ناموں کو بدلنے میں ہی عافیت ہے۔ (واللہ اعلم) ٭٭٭
Flag Counter