Maktaba Wahhabi

410 - 559
اس حدیث سے دو مسائل معلوم ہوئے: ۱۔ جانور کو صرف چھری سے ہی نہیں بلکہ ہر تیز دھار آلہ سے ذبح کیا جا سکتا ہے۔ ۲۔ عورت بھی جانور ذبح کر سکتی ہے خواہ وہ کسی حالت میں ہو۔ جانور کو قبلہ رخ لٹانا چاہیے۔ چنانچہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس جانور کا گوشت تناول فرمانا ناپسند کرتے تھے جسے قبلہ رخ کیے بغیر ذبح کیا جاتا تھا۔[1] واللہ اعلم! ٭٭٭
Flag Counter