Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

386
کہتی ہے ۔ انگریز لٹیروں نےجب اسلامی ہندسے مسلمانوں کی حکومت کا خاتمہ کرکے اپنی سیاوت کا تخت بچھایا توجہاں اور محب وطن عناصر نے ان کےخلاف مورچہ بندی کی ۔ مسلمان سب سے زیادہ ان کی راہ میں مزاحم ہوئے اور ہندوستان کے چپہ چپہ میں آزادی وحریت کی جنگ لڑی جانے لگی ۔انگریز نے اپنے لامحدود وسائل اور بے پناہ عسکری قوت کے ساتھ ساتھ ہندوستان ہی کے غدار اور ضمیر فرو ش لوگوں کی مدد ومعاونت سے اس بھڑکتے ہوئے الاؤ کو بھجادیا اور راس کماری سے لے کر درہ خیبر تک پورے ملک ہندپربلاشرکت غیرے قابض اور متصرف ہوگیا۔ لیکن اس شاطر سیاست نے اول روزہی اس بات کو بھانپ لیا کہ اس جنگ کے جیتنے میں اس کے اسلحہ اور عسکر کی بجائے ہند کے غداروں اور خائنوں کازیادہ حصہ ہے ،اس لیے اس نے برصغیر میں جہاں اپنے جیوش پر خاص توجہ دی وہاں ان عناصر کو ہمیشہ اپنے الطاف وعنایات سے نوازتا رہا جنہون نے اپنے ملک اور اپنی قوم کےخلاف اس کی تائید وحمایت کی تھی تاکہ آئندہ بھی ا ن کوان کی ماں کے بیٹوں اور ان کے وطن کے سپوتوں کےخلاف استعمال کرتارہے ۔ا س کے نتیجہ میں وہ جماعت ( class) پیدا ہوئی جن کو ( Fudalist) جاگیر وار کہاجاتاہے کہ دیس کے جیالوں اور باحمیت وباغیرت متوالوں کےخلاف جاسوسی اور سامراجی گوروں کے بوٹ چاٹنے کے عوض ان کو یہ جاگیریں عطا ہوئی تھیں اور یہ وہی جاگیریں تھیں جنہیں اس ملک کے رکھوالوں سے اس جرم میں چھینا گیاتھا کہ وہ پردیسی لٹیروں سے نفرت اور ا ن کی حکومت کوتسلیم کرنے سے انکار کرتے تھے ۔ ہندوستان میں استعمار کی تاریخ سے واقفیت رکھنے والے لوگ اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ انگریزوں نے جہاں ایسے خائنوں اور ان کی اولادپرہمیشہ اپنا سایہ عاطف پھیلائے رکھا وہاں اس امر کےلیے بھی کوشاں رہاکہ اس
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter