Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

254
قرآن مجید اور امت مستقلہ ان مرزائی عقائد کے بیان سے مقصود اس بات کوآشکار کرنا ہے کہ ان کا اور ان کے عقائد کااسلام سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ بہت سے جدید تعلیم یافتہ حضرات اور بےخبر لوگ حتی ٰ کہ بعض مرزائی بھی اس بات سے لاعلم ہیں کہ مرزائی معتقدات اور اسلامی عقائد میں زمین وآسمان کا فرق ہے اور ان کے درمیان کوئی قدر مشترک نہیں ، بہرحال اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ دین اسلام ایک کامل ا ور مکمل ضابطہ حیات ہےا ور قرآن پاک اس ضابطہ حیات اور دین کا اکمل مجموعہ ہےا ور جس طرح اسلام کے بعد کسی اور دین کی ضرورت باقی نہیں رہتی اسی طرح قرآن مجید کے بعد کسی اور کتاب کی حاجت نہیں ۔ یہ وہ آخری کتاب ہدایت ہے جواللہ تبارک وتعالیٰ نے آسمانوں سے بنی نوع انسان کےلیے نازل کی ہے۔ اس کے برعکس مرزائی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ غلام احمد اسی طرح کتا ب نازل ہوئی جس طرح اولی العزم رسولوں پر نازل ہوتی رہی ،بلکہ جوکچھ غلام قادیانی پر نازل ہوا وہ اکثر انبیاء پر نازل شدہ کتب اور صحیفوں سے زیادہ ہے،اورساتھ ہی وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کتاب کی تلاوت اسی طرح ضروری ہے جیسے پہلے آسمانی کتابوں کی تلاوت لازمی اور ضروری تھی اور جس طرح کہ تمام سماوی کتب کے مخصوص نام ہیں مثلا تورات ، زبور،انجیل ، اور قرآن " اسی طرح غلام قادیان پر اترنے والی کتاب کابھی ایک مخصوص نام ہے ا وروہ ہے ” کتاب مبین “ اورق ابل ذکر بات یہ ہے کہ قرآن قادیانی ، قرآن مجید کی طرح ہی آیات پر مشتمل ہے اور اس کے بیس پارے یا اجزاء ہیں ” چنانچہ مرزائی پرچہ ”الفضل “ اسی بارہ میں رقمطرازہے کہ :
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter