خواہ وہ مسجد ہو، یا بیت اللہ شریف یا کوئی اور مقدس مقام ہو، میں حلف موکد بعذاب اٹھانے کےلیے تیار ہوں ، اگر خلیفہ صاحب مباہلہ کےلیے نکلیں تومیں مباہلہ کےلیے حاضر ہوں ۔ یہ الفاظ میں نے دلی ارادہ سے لکھ دیے ہیں، تاکہ دوسروں کے لیے ان کی حقیقت کاانکشاف ہوسکے۔ والسلام“ ( ڈاکٹر محمد عبداللہ ،آنکھوں کاہسپتال ،ق ادیان حال لالپور) گواہی نمبر 3 مستری اللہ بخش قادیانی،خلیفہ قادیان کی پاک بازی کاقصہ یوں بیان کرتے ہیں : میں خدا کوحاضر جان کر اس کی قسم کھاکر یہ تحریر کرتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ مرزا محمود احمد دنیا دار،عیش پرست اور بدچلن انسان ہے ۔ میں ہر وقت اس سے مباہلہ کے لیے تیار ہوں ۔ ( مستری اللہ بخش احمدی قادیانی ) گواہی نمبر 4 بیگم صاحبہ ڈاکٹر عبدالطیف صاحب ہم زلف خلیفہ ربوہ فرماتی ہیں : ” مرزا محمود خلیفہ ربوہ بدچلن ،زناکارانسان ہیں ۔ میں نے خود ان کو زنا کرتے دیکھا اور میں اپنے دونوں بیٹوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر موکد بعذاب حلف اٹھاتی ہوں“ ( بیگم ڈاکٹر عبدالطیف ) گواہی نمبر 5 خان عبدالرب برہم صدر انجمن کے دفتر بیت المال میں کام کرتے ،ا ور سر |