Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

353
قسم کھانا لعنیوں کاکام ہے، مندرجہ ذیل شہادت لکھتا ہوں : بیان کیا مجھے میری والدہ نے کہ میں حضرت خلیفہ مرزا محمود احمد صاحب کے ہاں رہاکرتی تھی۔ میں نے دیکھاکہ حضرت صاحب جوان نامحرم لڑکیوں پر عمل مسمریزم کر کے انہیں سلادیاکرتے تھے، پھر آپ ان کوکئی جگہ سے کاٹتے ، تب بھی ان کو ہوش نہ ہوتی تھی ۔ ایک دفعہ حضرت صاحب کے گھر میں سیڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ اوپر سے حضرت صاحب انہیں سیڑھیوں سے اترتے آرہے تھے ۔ جب میرے مقابل پہنچےتو انہوں نے میری چھاتی پکڑ لی ۔ میں نے زور سے چھڑائی “۔ (خاکسار علی حسین قادیانی) گواہی نمبر 8 ملک عزیز الرحمٰن جنرل سیکریٹری احمدیہ حقیقت پسند پارٹی لاہور قادیانی جماعت کے مشہور ومعروف سرگرم مبلغ ملک عبدالرحمٰن خادم گجراتی، مصنف احمدیہ پاکٹ بک کے حقیقی برادر ہیں ۔ آپ واقف زندگی ہوکر ربوہ میں عرصہ تک قیام پذیر رہے ۔ا ور دفتر پرائیوٹ سیکریٹری میں بطور سپرنٹنڈنٹ کے فرائض اناجم دیتے رہے ۔ اور آپ فارن مشن اکاؤنٹس کے انچارج بھی تھے،فرماتے : میں اس قہار خدا کی قسم کھاکر جس کی جھوٹی قسم کھانا لعنتیوں کا کام ہے یہ بیان کرتاہوں کہ ڈاکٹر نذیر احمد صاحب ریاض واقف زندگی ربوہ ( حال راوالپنڈی ) نے میرے سامنے میرے مکان واقعہ لا ہور پر کئی ایسے واقعات بیان کیے جن سے خلیفہ صاحب ربوہ کے اول درجہ بدکار ہونےکا یقین کامل ہوجاتاہے،ا س نے میرے اور چند دوستوں کے سامنے بالوضاحت یہ بیان دیاکہ خلیفہ صاحب ربوہ معہ اپنی بیویوں کے
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter