( غلام حسین احمدی) گواہی نمبر 13 مرزا منیر احمد نصیر قادیانی حلفاً کہتا ہے : ” مجھےدلی یقین ہے کہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ، خلیفہ قادیان نہایت بدچلن ، لوزکریکٹر انساں ہے ۔ بے شمار عینی شہادتیں جو مجھ تک پہنچ چکی ہیں ،جن کی بناء پر میں یہ جاننے کےلیے تیار ہوں کہ واقعی خؒیفہ صاحب قادیان زانی اور اغلام باز( فاعل ومفعول ) بھی ہیں ۔ اس دلی یقین کا ثبوت میں یہاں تک دے سکتاہوں ، اگرخلیفہ صاحب قادیان اپنے کریکٹر ، چال چلن کی صفائی کےلیے مباہلہ کرنے کو تیار ہوں تو ہر طرح اسے قبول کرنے کا تیار ہوں “ ( مرزا منیر احمد نصیر قادیانی) گواہی نمبر 14 شیخ بشیر احمد مصری قادیانی یوں گہبار ہے : ”میں خدا وند تعالیٰ کوحاضر وناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ میں نے مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کو بچشم خودزنا کرتے دیکھاہے ۔ا گر میں جھوٹ بولوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو“ ( شیخ بشیر احمد مصری قادیانی) گواہی نمبر 15 مرزائیوں کی اہم ترین جماعت ، انجمن انصار احمدیہ قادیان کے سابق صدر فرماتے ہیں : ” میں خدا کوحاضر ناظر جان کراس قسم کی قسم کھا کر جس کی جھوٹی قسم |