باقاعدہ پروگرام کے تحت بدکاری کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب نے مزید فرمایا کہ میں نے اس تمام بدکاری کو بچشم خود دیکھا ہے۔ اگر ڈاکٹر صاب نے مزید فرمایا کہ میں نے اس تمام بدکاری کو بچشم خود دیکھا ہے۔ اگرڈاکٹر نذدیر احمد صاحب ریاض اس بیان مذکرہ بالا سے انحراف کریں تومیں ان سے حلف موکد بعذاب کا مطالبہ کروں گا۔ مزید برآں مجھےچونکہ خلیفہ صاحب کے دفتر پرائیوٹ سیکریٹری میں بطور سپرنٹنڈنٹ کام کرنے اور خلیفہ صاحب کو نزدیک سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ میں بھی خلیفہ صاحب سے اس ضمن میں اور ان کے جھوٹے دعوے مصلح موعود کے بارہ میں مباہلہ کرنے کو ہر وقت تیار ہوں ۔ فقط ( ملک عزیز الرحمٰن سیکریٹری احمدیہ حقیقت پسند پارٹی لاہور ) گواہی نمبر 9 مشہور مرزائی مبلغ شیخ عبدالرحمن جن کو مرزا محمود دورہ انگلستان میں اپنے ہمراہ لے کر گیاتھا ۔ یوں گوہر افشاں ہیں : موجودہ خلیفہ سخت بدچلن ہے۔ یہ تقدس کے پردہ میں عورتوں کا شکار کھیلتا ہے۔اس کام کے لیے اس نے بعض مردوں اور بعض عورتوں کو بطور ایجنٹ رکھاہواہے ۔ ان کے ذریعہ یہ معصوم لڑکیوں اور لڑکوں کوقابوکرتاہے ۔ا س نے ایک سوسائٹی بنائی ہوئی ہے جس میں مرد اور عورتیں شامل ہیں اس سوسائٹی میں زناہوتے ہیں“ ( عبدالرحمٰن قادیانی) گواہی نمبر 10 عبدالحمید قادیانی جواپنی خدمات جلیلہ کی بناء پر خدام الاحمدیہ حلقہ مسجد اقصیٰ کا جنرل سیکریٹری رہ چکاہے، رقمطراز ہے : |