Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

379
نیز: ” بعض کتابوں کی طرح، بعض بھیڑیوں کی طرح ، بعض سوروں کی طرح اور بعض سانپوں کی طرح ڈنگ مارتے ہیں “ [1] اور ملاحظہ کیجیے حسن بیان اور حسن ادا: ”کنجر ولد الزنا جھوٹ بولتے ہوءے شرماتے ہیں “مگر اس آریہ میں اس قدر شرم بھی باقی نہیں رہی“ [2] اور گالی مرزا کی طبیعت کا اس قدر جزو اور حصہ بن گئی ہے ، کہ وہ اس کے بارے میں بغیر بات نہیں کرسکتا۔ حتی کہ بارہ گاہ صمدانی میں بھی اپنی دریدہ دہنی سے باز نہیں رہ سکتا۔ چنانچہ مسلمانوں کے مسلمہ عقیدے کہ " اب وحی رسالت ہمیشہ کےلیے منقطع ہوگئی ہے“ پر طعن توڑتے ہوئے کہتا ہے کوئی عقل منداس بات کو قبول کرسکتا ہے کہ ا س زمانہ میں خدا سنتا ہے مگر بولتا نہیں ۔ پھر اس کے بعد سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا ۔ کیازبان پر کوئی مرض لاحق ہوگئی ۔([3] (عیاذ باللہ) دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر کیاتجھ کومزا بھی مرے آزار میں آوے اور یہی دشنام دہی کی عادت تھی جس نے 18 اکتوبر 1904ء میں گورداس پور کی عدالت کواس بات کے کہنے پر مجبور کردیا کہ ” ملزم نمبر 1 ( مرزاغلام احمد قادیانی ) اس امر میں مشہور ہے کہ وہ سخت اشتعال دہ تحریرات اپنے مخالفوں کے برخلاف لکھا کرتا ہے،اگر اس کے
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter