Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

375
”الفرقان“ کا تعلق ہے وہی جوچاہیں اس کا جواب دیں ۔ ہم صرف اس قدر عرض کریں گے کہ جماعت احمدیہ کی بدنامی اور مسیح موعود ا ۃ مرزاغلام احمد قادیانی) کو گالیاں دلوانے کی ذمہ داری انہیں کے سابق خلیفہ میاں محمود احمد پر عائد ہوتی ہے ، جن کے کردار کے بارہ میں ان کے مرید سن کر کئی ایسی شہادتیں اس مضمون میں نقل کی گئی ہیں “ [1] رہی یہ بات کہ” انہیں پڑھنے سے شرم وحیامانع ہے “توحضور آپ کو گواہی دیتے اور دلواتے ہوئے توشرم نہ آئی آج اسے ہمارے منہ سے سنتے ہوئے کیوں شرماتے ہیں ، اتنی بھی کیا شرم ؎ آپ نے کی ہیں عبث شرم سے نیچی آنکھیں ، چبھ گئی یہ بھی ادا دل میں نظر کی صورت ! جناب محترم ! آپ کواجازت ہےکہ ہمارے نومبر والے مضمون ہی میں سے نہیں ،جتنے مضامین بھی آج تک ہمارے قلم سے نکلے ہیں، ایک گالی بھی جناب مرزا اور اس کے اخلاف واولاد کی ٹکر کی نکال دکھلائیے ہم آپ کو منہ مانگا انعام دیں ۔ آئیے لگے ہاتھوں ہم آپ کے دوسرے اسلاف کے نمونے بھی دکھلادیں ۔ 28 فروری 1935ء کے قادیانی مرزائی پرچے” فاروق“ میں آپ کے اپنے یعنی لاہوریوں مرزائیوں کےخلاف ایک سلسلہ وار مضمون شائع ہوا۔ صرف ایک قسط میں آپ کے گروپ کے بارہ میں یہ ”ارشادات عالیہ “ صادر ہوئے : ”یہودیانہ قلابازیاں ، ظلمت کے فرزند ، زہریلے سانپ،خباثت ، شرارت اور رذالت کے مظہر عباد الدنیا اوقودالنار، دنیا کےبندے ،جہنم کے ایندھن کمینے ،رذلیل ،ا حمق ، دوغلے ( ماشاء اللہ )
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter