Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

339
3۔مرزاغلام احمدکی پیش گوئیاں جھوٹی ہیں ۔ 4۔محمدی بیگم کے بارہ میں مرزاغلام احمد کی پیش گوئی جھوٹی ثابت ہوئی ۔ 5۔مرزائیوں کے معتقدات مسلمانوں کے عقائد کےخلاف ہیں ۔ 6۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اور مرزاغلام احمد کا دعویٰ نبوت جھوٹ ہے ۔ وگرنہ جان مرزا! یہ کیا کہ سوالات توسامنے ہوں اور جوابات کے لیے ایسے موضوعات کوتلاش کیاجائے جن سے مقصود سوائے بات الجھانے اور اس کی بہکی ہوئی قوم کو اور زیادہ بہکانے کے اور کچھ نہیں ۔ بھلا آیت نسخ وغیرہ سے مرزا غلام احمد کی نبوت کاکیا تعلق ہے ؟ کیا مرزاغلام احمد سے بیشتر آیات نسخ کے بارہ میں کسی نے کچھ نہیں کیا اور کیا ان کا آیات نسخ کے بارہ میں وہی کچھ کہنا جومرزا نے ان سے نقل اور سرقہ کرکے کہہ دیا ہے،ا س بات کی دلیل ہے کہ وہ نبی نبی اور رسول تھے ؟ وگرنہ ایسی باتوں کوصدق وکذب مرزا کی دلیل ٹھہرانا،چہ معنی وارد؟ رہ گئی بات معنی ”توفی “ کی تو ابھی تک پوری امت مرزائیہ امام العصر مولانا میر ابراہیم سیالکوٹی رحمہ اللہ علیہ کی مقروض ہے۔ کہ آج تک اس کے بڑوں سے لے کر خوردوں تک سے اس کا جواب نہیں بن پڑا ۔ کسی سے کہو کہ اس کا جواب لکھے ،پھر ہم بھی دیکھیں گے کہ اس کا قرضہ کیسےا تاراجاسکتاہے، ذرا خود ہی کوشش کرکے دیکھو توسہی ؎ نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں ! ہمارا آج بھی چیلنج ہے،آؤ اور مسائل مذکوعرہ پر ہم سے جہاں تمہارا دل چاہے گفتگو کرلو۔ لاہور آؤ تو پینتانوالی مسجد میں انتظام کے ذمہ دارہم ہیں ۔ ربوہ میں انتظام تم کرلو تو ہم آنے کوتیار ہیں ،اور اگر ان موضوعات پر آپ کو اپنی
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter