Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

315
شکار ہے اور گروہ ثانی اس بارہ میں مخلص ۔ا ور یہ بات ہم بلا تحقیق نہیں بلکہ ولائل وبراہن سے کہتے ہیں ۔ چنانچہ دیکھے لاہوری مرزائیوں کے امیر اول محمد علی کس طرح مرزاغلام احمد کی نبوت کے اقراری ہیں، وہ لکھتے ہیں : ” ہم اس بات کو مانتے ہیں کہ آخری زمانہ میں ایک اوتار کے ظہور کے متعلق جووعدہ انہیں دیاگیاتھا وہ خدا کی طرف سے تھا اور اس کو ہندوستان کے مقدس نبی مرزاغلام احمد قادیانی کے وجود میں خدا تعالیٰ نے پورا کردکھایا“ [1] اور دیکھیے کہ ا س سے بھی زیادہ وشگاف الفاظ میں کہتے ہیں : ” اس آخری زمانہ کے لیے تجدید دین کے واسطے بھی اللہ تعالیٰ نے یہ وعدہ کیاتھا کہ وہ عظیم الشان ضلالت کے وقت جواخیر زمانہ میں ظہور میں آنے والی ہے ،ا پنے ایک نبی کو دنیا کی اصلاح کے لیے مامور کرے گا ا ور اس کانام مسیح موعود ہوگا ۔ سوایسا ہی ہوا۔“ اور: ”ہر ایک نبی نے جوخدا کی طرف سے آیاہے ، دوباتوں پر زور دیا ہے ، اول یہ کہ لوگ خدا پر ایمان لائیں اور دوسرا یہ کہ اس کی نبوت کواورا س کومنجانب اللہ ہونے کو تسلیم کرلیں ۔۔۔ بعینہ اس قدیم سنت الٰہی کے مطابق اللہ تعالیٰ نے حضرت مرزاصاحب کو بھی مبعوث فرمایا“ [2] یہ ہے”پیغام صلح “کے موسس اور لاہوری مرزائیوں کے قائد وامیر محمد علی صاحب کا حقیقی عقیدہ جسے بعد میں انتقاماً اور نفاقاً چھپانا شروع کردیا اگر چہ خفیۃ ً اس کو مانتے رہے اور” پیغام صلح “ بھی اب تک مانتا ہے،جیساکہ ہم نے اپنے
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter